پاکستان تو پاکستان ہے اگر لیدر بھی محلص ایماندار اور محب وطن مل جاتا

پاکستان تو پاکستان. ہے ہر قسم کے وسایل سے مالامال ہر قسم کے موسم سے مالامال ہر قسم کی حوبصورتی سے مالامال. مگر ستر سال ہوگے مگر ان وسایل سے استفادہ حاصل نہ کیا گیا ستر سال میں پاکستان کو غم زیادہ. خوشیاں کم ملیں. ستر سال سے عوام ترقی کے خواب دیکھ رہے ہیں. مگر سواے چند حکمرانوں کے سب حکمران. یاتو غیرملکی ہاتھوں ہاتھوں مین کھیلتے رہے یا پھر اپنی جایداد کا سوچتے رہے پاکستان کو اگر صحیح معنوں میں قیادت ملتی تو آج ہم کہا ں سے کہاں ہوتے. آج ہم ایٹمی طاقت کے ساتھ ساتھ معاشی طاقت بھی ہوتے آج ہم چین سے کی گنا آگے ہوتے. آج ہم بھکاری بن کر قرضے نہ لے رہے ہوتے. ہمیں جو قیادت ملی وہ سواے چند ایک کے زیادہ تعلیم یافتہ نہ تھی. آج ملک کی حالت قابل رحم ہے آج ہمارے لوگوں کی اکثریت غربت کی چکی مین پس رہی ہے اور آج ہم. ہستی کی انتہاوں کو چھو رہے ہیں ہمارے پاس وسایل لا محدود مگر ہم استفادہ حاصل نہ کرسکے کیونکہ. ہمارے سیاست دان زیادہ عرصہ آپس میں لڑتے رہے اور کوی ملک کا نہ سوچ سکا ہماری زمین سونااگلنے والی ہے مگر ہم. نے اسکو ڈیم نہ بناکر بنجر بنادیا ہے ہمارے ٹاپ لیدر شپ دشوت کے الزامات کی زد میں رہی اور پچھلے دو ادوار میں رشوت عروج پر رہی پچھلے دور میں میمو گیٹ چھایا رہا اور موجودہ پانامہ لیکس چھایا رہا. اور آج ہمارا وزیراعظم. جے آی ٹی مین پیش ہوگا. اب اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں ترکی جیسا صدر دے مہاتیر محمد جیسا لیدر دے جو پاکستان کو صحیح معنوں مین پاکستان بناسکے. پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304939 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More