ملک ریاض حسین چیرمین بحریہ ٹاون

ملک ریاض حسین. ایک شریف انسان ہیں اور آپ سحی ہمدرد. غریب پرور انسان ہیں اور پاکستانیوں کیلے مسیحا ہیں آپ نے غر یبوں کی امداد کیلیے بہت سے فلاحی منصوبے بناے ہیں. اور کی غریب افراد کو چھت. فراہم کی ہے اور اللہ پاک پر توکل کرنے والے انسان ہیں. انسانیت کی قدر کرنے والے انسان ہیں اور غریب سے بہت دعایں لے رہے ہیں. اور جب بھی پاکستان. پر برا وقت آیا سب سے آگے بڑھ کر عوام کی خدمت کی ہے جب بھی پاکستان میں سیلاب ایا تو ملک صاحب نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوے ہزاروں لاکھوں. نہیں بلک کروڑوں میں اپنی عوام کی مدد کی جب آپریشن کیا گیا اور مہاجرین کی آباد کاری کا مرحلہ آیا تو سب سے. زیادہ رقم آپ نے فراہم کی سانحہ کارساز میں. مرنے والوں کی فی کس کے حساب سے عوام کی خدمت کی. المحتصر آپ نے اپنی آمدنی کا بیشتر حصہ. غریبوں کیلیے محصوص کر رکھا ہے اور آپ صحت روز گار اور روٹی کپڑا مکان کے نعرے کو پورا کر رہے ہیں. نعرہ تو سیاسی جماعتوں نے لگایا مگر ہورا آپ. کر رہے ہیں. اور آپ دن رات عوام کی فلاح میں مصروف رہتے ہیں اور. اللہ پاک دے بھی اسی سپیذ سے رہا ہے. اور اللہ پاک آپکو لمبی زندگی دے اور آپکا سایہ ہمیشہ پاکستان ہر قایم رکھے اور اگر دو چار اور ملک ریاض پاکستان کو مل جایں تو. ہاکستانیوں کے مسایل حل ہوسکتے ہیں. ملک ریاض. دنیا میں بھی کامیاب ہیں. اور اللہ پاک کی راہ میں. خرچ. کرکے. اپنی آ خرت بھی کا میاب بنا رہے ہیں اور ایسے افراد ہی تاریح. میں زندہ رہتے ہیں. اور تاریح ہمیشہ ایسے لوگوں کو یاد رکھتی یے. اور ایسے لوگ یی عوام کے دلوں. پر راج کرتے ہیں اگر سب سیاستدانوں. میں ملک ریاض والا جزبہ آجاے. تو پھر پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بننے سے کوی نہیں روک سکتا پتہ نہیں سیاستدانوں کے پیٹ کب بھریں گے. پوری قوم ملک ریاض حسین صاحب کے جذبہ خدمت خلق. کو سلام ہیش کرتی ہے اور. دعا کرتی ہے کہ اللہ پاک ملک ریاض جیسا جذبہ تمام پاکستانیوں کو دے اور. تمام پاکستانی جنکو اللہ پاک نے وسایل دیے ہیں. وہ اگر ملک ریاض بن جایں. تو پاکستانیوں کے تمام دکھ دور ہوجایں. اللہ پاک سب کو ہدایت دے اور سبکو خدمت خلق. کے جذبے سے سرشار کرے ملک ریاض جیسا جذبہ اللہ پاک کسی کسی کو دیتا ہے اللہ پاک ہمارے وطن کی خیر کرے اور اللہ پاک سب پاکستانیوں کی خیر. کرے اور ہمارے وطن کو دہشتگردوں سے محفوظ رکھے اور اللہ پاک ملک ریاض. حسین جیسا جذبہ پوری قوم کو دے سبکچھ یہی. رہ جاے گا اگر آگے جایں گے تو صرف اچھے اعمال جایں گے اور ہمارے انبیاء کرام اور آیمہ کرام نے سب کچھ اللہ کی راہ میں وقف. کردیا اور خود بھوکے رہتے مگر. کسی بھوکے کو اپنے در سے بھوکا نہیں جانے دیتے تھے اور اللہ پاک سب کو ہدایت دے. آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304806 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More