سائنس کی خدمات

پرانے وقتوں میں سادہ زندگی تھی سادہ دور تھا ضروریات زندگی محدود تھی اور سادہ لوگ تھے اور زندگی کی سر گرمیآں محدود تھی اتفاق و اتحاد کا دور دورہ تھا ہر طرف خوشحالی تھی برکت تھی سچ کا دور تھا پیدل سفر کیا جاتا تھا اور تمام رسومات سادگی سے ہوتی تھی اور کسی کو کوی فکر نہیں تھی بس ہنسی خوشی رہتے تھے. آہستہ آہستہ. آبادی بڑھتی گی اور ساینس نے ترقی کرنا شروع کی اور دہکھتے ہی دیکھتے دنیا کی آبادی اربوں میں ہوگی اور ساینس نے عروج حاصل کیا اور اب تو ساینس نے زندگی آسان بنادی ہے اب پیدل سفر ختم سفر کیلیے بسیں ریل گاڑیاں ہوای جہاز کاریں اشیا ء کی نقل و حمل کیلیے ریل گاڑیاں ٹرک ٹرالے. اور اب مہینوں کا سفر دنوں دنوں کا گھنٹوں میں گھنٹوں کا منٹوں میں ہوتا ہے اور گھر کی سہولیات پر نظر دوڑایں تو سب سہولیات میسر ہیں سواے لقمہ منہ میں دینے کے اب. پانی نکالنے کیلے موٹریں پانی ٹھندا کرنے کیلے فریج گرمی سے بچنے کیلے اے سی کولر وغیرہ سب سہولتیں میسر ہیں. اس کے علاوہ آب موبایل نےجو ترقی کی ہے عقل دنگ رہ گی اور موبایل ٹی وی اور ایل ڈی وغیرہ اور الکیٹرانک میدیا آج عروج پر ہے اور اس کے ساتھ ساتھ تعلیم میں بھی انقلاب برپا ہو چکا ہے اور کیمپیوٹر ای میل فیکس اور لایبریریوں کے آن لاین ہونے سے ریسرچ ورک آسان ہو چکا ہے اور زندگی کا کوی شعبہ ایسا نہیں جس میں ساینسی خدمات موجود نہ ہوں اور ساینس نے انسان کو اتنا مصروف کر دیا ہے کہ اب ایک دوسرے کے پاس بیٹھنے ایک دوسرے کےدرد معلوم کرنے کا وقت نہیں ساینس نے جہاں انسان کو سکھ دیے ہیں وہاں انسان نے اپنے ہاتھوں سے اپنی تباہی کا بھی بندوبست بھی کر دیا ہے بم ایٹم بم اور جدید اسلحہ یہ سب ملکوں کی تباہی کا سبب بن رہا ہے اور آج کے دور میں ہر سہولت موجود ہے مگر برکت نہیں خوشحالی نہیں سکون نہیں پیسہ اربوں کروڑوں. لاکھوں میں ہے مگر برکت نہیں سود کی لعنت نے کی گھروں کو اجاڑ دیا ہے اتفاق و اتحاد پارہ پارہ ہوچکا ہے سب کچھ ہونے کے باوجود کچھ بھی نہیں ہے ہم مسلمانوں کو جدیدیت نے زیادہ نقصان پہچایا ہے اللہ پاک ہم سب کو اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305336 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More