اللہ تعالی کے پسندیدہ لوگ

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المجلوق بنایا ہے اور عقل دیکر دو راستے دیکھا دیے ہیں اور انسانوں کی ہدایت کیلیے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے اور آہمہ کرام اور انسانوں کی ہدایت کیلیے چار آسمانی کتابیں نازل کیں اور انسان کے احتساب کیلیے اس کی پیدایش کے ساتھ دو فر شتے بھیج دیتا ہے ایک فرشتہ نیکیاں اور دوسرا فرشتہ برایاں لکھتا ہے اور جب ایک انسان کی زندگی مکمل ہوتی ہے تو اسکی زندگی کی کتاب بند کرکے فرشتے اللہ پاک کے پاس پہچا دیتے ہیں اور پھر تمام ہدایات دینے کے بعد انسان کو آزادی دے دی جاتی ہے کہ وہ جس راستے کا انتحاب کرے اگر انسان رحمان کے راستے پر چلتا ہے تو وہ اسلام کے تمام اچھے اچھے کام بجا لاتا ہے حقوق اللہ اور حقوق العباد ایمانداری سے ادا کرتا ہے اور متقی و پرہیز گار بنتا ہے تو وہ اللہ پاک کا پسندیدہ بندہ بن جاتا ہے اور اسکا انعام اللہ پاک نے جنت رکھی ہے اور جو شیطان کے رستے پر چلتا ہے تو اسکا انعام جہنم ہے اللہ پاک ہمیں اچھے اچھے کام کر نے کی توفیق دے اور برے کاموں سے بچائے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304180 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More