بزرگوں نے کہا

بزرگوں نے کہا۔
غصے کے ایک منٹ میں آپ مسرت کے ساتھ ٦٠لمحے ضائع کر دیتے ہیں
اگر تم خوش نہیں تو اور کسی کی خوشی ضائع نہ کرو
اگر تمہیں اپنی منزل پر پہنچنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے تو اس کی یقین دہانی کر لو کہ جو کام کر رہے ہو وہ صحیح ہے یا نہیں
اگر چڑیاں متحد ہو جائیں تو شیر کی کھال اتار سکتی ہیں
پیشہ انسان کو ذلیل نہیں کرتا بلکہ وہ اسے ذلیل کرتا ہے
جو حق بات کرنے سے باز رہتا ہے وہ گونگا شیطان ہے
وہ راز محفوظ نہیں جو عورت کو معلوم ہو
منحوس خبر کے پر ہوتے ہیں
کھانا اتنا کھاؤ کہ بدن کی غذا ہو نہ کہ بدن اس کی غذا ہو
جب تک کسی سے بات نہ ہو اسے حقیر نہ سمجھو
کوئی بھی کام یا شے غلظ نہیں ہوتی اس کا استعمال غلط ہوتا ہے
MUHAMMAD BURHAN UL HAQ
About the Author: MUHAMMAD BURHAN UL HAQ Read More Articles by MUHAMMAD BURHAN UL HAQ: 164 Articles with 242552 views اعتراف ادب ایوارڈ 2022
گولڈ میڈل
فروغ ادب ایوارڈ 2021
اکادمی ادبیات للاطفال کے زیر اہتمام ایٹرنیشنل کانفرنس میں
2020 ادب اطفال ایوارڈ
2021ادب ا
.. View More