ویلکم دوہزار سترہ الوداع دو ہزار سولہ

ویلکم دو ہزار سترہ الوداع دوہزار سترہ آج دو ہزار سولہ کا آ خری. سورج بھی غروب ہوگیا اور اب دوہزار سولہ ماضی. کا حصہ بن گیا ااور کل کا طلوع ہونے والا. سورج دو ہزار سترہ کا ہوگا اور ہم سب پاکستانی دو ہزار سترہ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک دوہزار سترہ پاکستان اور پاکستان عوام کیلیے خوش قسمت ثابت ہو اور اللہ کرے دو ہزار سترہ مکمل طور پر پر امن سال ہو اکا دکا جو دہشتگردی کے واقعات ہو جاتے ہیں وہ نہ ہوں اور ہمارا ملک خوب پھلے پھولے اور یہاں سے فقہ واریت کا خاتمہ ہو اور ہمارے ملک میں ا خوت و بھای چارہ کی فضا. قایم ہو اور اللہ پاک تما م محب وطن پاکستانیوں کو ہر قسم کی مصیبت اور آفت سے محفوظ رکھے اور. ہمارا. وطن. عزیز دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے اور اندرونی بیرونی انتشار سے محفوظ رکھے اور اللہ پاک دو ہزار سترہ کو پاکستان اور پوری مسلم امہ کو امن دے خو. شحالی دے اللہ پاک کرے اسلامی ملکوں میں جہاں جہاں. انتشار ہے وہاں وہاں امن دے اور مسلم حاکموں. کو خواب غفلت سے بیدار کرے اور ان کے اندر عوام کا درد محسوس کرنے اور انہیں حل کربے کی تو فیق دے اور. شام و فلسطین کشمیر و دیگر اسلامی ملکوں کو ازادی اور امن دے یا اللہ پاک ہماری پاک فوج کی پاک وطن کی حفاظت فرما اور دو ہزار سترہ کا خو شیوں کا سال بنا دے اور ہر چیز میں برکت دے دے اور ہمارا وطن بہت درد اٹھا چکا اب اسے امن دے سکون دے خوشیاں دے دعاؤں سے دو ہزار سات کو ویلکم. کرتے ہیں اور دعاوں سے دو ہزار سولہ کو ر خصت کر تے ہیں پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 305374 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More