کراچی اور پانی

کراچی میں یوں تو کئی مسائل ہیں، لیکن پانی کی عدم فراہمی اس وقت کا اہم اور سنگین مسئلا ہے، پورے شہر میں جگہ جگہ پانی کی پائپ لائین ٹوٹ پھوٹ اور زبون حالت کا شکار ہے۔ اور سوریج کا گندا پانی بھی صاف پانی میں شامل ہورہا ہے اور جہاں پانی آرہا ہے وہاں کے لوگ گندا پانی پینے پر مجبور ہیں، اس کی وہ جہ سے لوگ بیماری میں مبتلہ ہورہے ہیں۔

کراچی میں پانی کی عدم فراہمی کی وہ جہ ٹینکر مافیا بھی ہے، یہ مافیا پورے شہر میں زور پکڑتی جارہی ہے، اور عوام کا پانی عوام کو پیسوں سے دیا جارہا ہے- کراچی کے جن علاقوں میں پانی آرہا ہے وہاں پائپ لائینوں کی خستا ہالی کی وہ جہ سے بہت پانی زایا ہو رہا ہے، کچھ علاقے ایسے بھی ہیں جہاں لوگ بوند بوند کو ترس رہے ہیں-

حکومت سے گزارش ہے کہ پانی کی پائپ لائینوں کی مرمت کی جائے، اور ٹینکر مافیا سے کراچی والوں کی جان آزاد کی جائے، حکومت ایسے مافیا کے خلاف سخت اقدام کرے اور عوام کو پانی مہیا کرے تاکہ عوام پانی جیسی لازوال نعمت سے محروم نہ ہو-
 
Jugdesh Motyani
About the Author: Jugdesh Motyani Read More Articles by Jugdesh Motyani: 3 Articles with 2543 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.