کیا پایا کیا کھویا

میں جب بھی تنہا ہوتا ہوں تو یہی سوچتا ہوں کہ بچپن کی شرارتوں سے َ جوانی کی رنگینیوں سے اور
گزرے دنوں سے میں نے کیا پایا اور پانے کی خاطر کیا کھویا ِ
وہ بچپن اور جوانی کے دوست ِ وہ موج مستی اور قصے کہانیاں کیا ماضی کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں
اور کیا میں انہیں کھو چکا ہوں یہ سوچ کر کبھی ہنستا ہوں کبھی روتا ہوں ِ کیا واقعی میں نے سب کچھ کھو دیا ہے َ؟ اور پھر آواز آتی ہے کہ اچھا ماضی یادوں کی صورت ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور اچھی یادیں بھی بڑی نعمت ہوتی ہیں۔
Muhammad Yousuf Rahi
About the Author: Muhammad Yousuf Rahi Read More Articles by Muhammad Yousuf Rahi: 3 Articles with 1916 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.