سو لفظوں کی کہانی

اس نوجوان کی آنکھوں میں بے بسی کی کیا کہانی ہے۔یقینا اس کے گھریلوحالات ٹھیک نہیں ہوں گے اسے بھی بچوں کے لئے کھانا نہیں ملا ہو گا۔ملتان پریس کلب کے سامنے یہ نوجوان جل کے راکھ ہو گیا۔سوال یہ ہے کہ جس فوٹو جرنلسٹ نے یہ تصویر اتاری اس کے مدنظر اس کی موت نہیں اس کی تصویر تھی جو وہ بیچ کر خود اپنے آپ کو جلنے سے بچانا چاہتا تھا۔ جرنلسٹ کی طرح میں بھی چاہتا ہوں کہ میرا کچھ نہ بگڑے باقی سب جائیں بھاڑ میں
ہوا ہی ایسی چلی ہے ہر ایک سوچتا ہے تمام شہر جلے ایک میرا گھر نہ جلے
Engr Iftikhar Ahmed Chaudhry
About the Author: Engr Iftikhar Ahmed Chaudhry Read More Articles by Engr Iftikhar Ahmed Chaudhry: 417 Articles with 283876 views I am almost 60 years of old but enrgetic Pakistani who wish to see Pakistan on top Naya Pakistan is my dream for that i am struggling for years with I.. View More