دس سال پرانی ماں....

والے لوٹ کر نہیں آتے....
ایک دن علی کے ساتھ کسی تقریب میں جانے پر اتفاق ہوا تقریب جبکہ مدر ڈے کے حوالے سے تھی تقریب میں ایک ماڈرن شخص ماں جیسی ہستی پر تقریر کر رہا تھا آواز درد بھری تھی علی سے جب ھذا شخص کے متعلق پوچھا علی نے بتایا کہ گزشتہ ہفتہ لندن سے آیا ہے دس سال بعد دوبارہ میں نے حیرت سے پوچھا خاص اس تقریب کیلئے پھر علی نے کہا نہیں ان کی والدہ کا انتقال ہوا گزشتہ ہفتہ اسی سلسلے میں آیا ہے!! پھر مجھے اندازہ ہوا صاحب کی درد بھری آواز اور آنکھوں کی نمی کا...........!
Abdul Rasheed
About the Author: Abdul Rasheed Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.