حافظ قرآن کا مرتبہ

حافظ قرآن کا درجہ الله نے بہت اونچا رکھا ہے حافظ قرآن سے الله پاک قیامت کےدن ارشاد فرمائینگے کلام پاک پڑھتا جا اوراوپر چڑھتا جا حافظ قرآن کے ماں باپ کوالله پاک ایسا تاج پہنائیگے جسکی چمک ایسی ہوگی کے جس کے آگے چاند اور سورج کی روشنی بھی پھیکی لگے گی اور حافظ قرآن ایسے دس آدمیوں کی بخشش کرائے گا جن کے لیے جہنم واجب ہوچکی ہوگی آپ لوگ جو اس کالم کو پڑھیں ان سے میری گزارش ہے کے وہ اپنے بچوں بھائی بہن کو حافظ قرآن ضرور بنائیں ہر گھر میں کم از کم ایک فرد حافظ قرآن ہونا چاہیے- وآخر دعوانا ان الحمدلله رب العلمین
Muhammad Nasir
About the Author: Muhammad Nasir Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.