فیس بک اور ہم

فیس بک ایسی دنیا جو حقیقی دنیا سے مماثلت رکھتی ہے
وہ ہی باتیں ، طنز و مزاح ،اختلافات ،فریب ،دھوکا سب اس دنیا میں بھی پایا جاتا ہے
قسمت آپ پہ کب مہربان ہو جائے کچھ معلوم نہیں اور کیسے لوگ آپ کو ملے آپ جانتے نہیں
لکھنے کی آرزو میں قلم کا ساتھ تو مْیسر
پڑھنے والے لوگ اب کہاں ہیں مْیسر
اﷲ پاک نے ہر انسان کو کسی نہ کسی خوبء سے نوازہ ہے جلد یا بدیر انسان اس خوبء کو جان لیتا ہے جب انسان کو اپنی خوبیوں کا ادراک ہو جائے تو وہ اس کوشش میں سرگرداں ہوتا ہے اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارے اور دنیا میں اپنا نام پیدا کرے
یہ کہنا بجا ہے فیس بک ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے جہاں بہت سء ضرورتوں ،تفریح کے لیے ہم نے فیس بک کو استعمال کیا ہے وہاں بہت سے لوگوں نے فیس بک کو اچھے کاموں کے لیے استعمال میں لائے ہیں
اسی فیس بک کے زریعے بہت سی مصنفاؤں کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے
فیس بک پہ ادبی مقابلوں کا منعقد ہونا نئے لکھنے والوں کے لیے وہ چراغ ہے جس کی روشنی مستقبل میں بہترین مصنفاؤں کی صورت آسمان پہ روشن ہوگئی
فیس بک پہ ادبی مقابلے ہم نوجوانوں میں جوش و ولولہ ، علمء میدان میں آگے بڑھنے کی لگن پیدا کرتی ہے نئے لکھنے والوں کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہوتا ہے آگے بڑھنے کی کوشش میں بہت سے لوگوں کا ساتھ شامل ہوتا ہے تو بہت سی مصنفاؤں کے گروپ ،پیچز ، لکھنے کی صلاحیتوں کو اْجاگر کرنے کے لیے اپنا فعال کردار ادا کر رہے ہیں بہت عمدہ کاوش ہے
یہ بہت اعزاز کی بات ہے آپ کی پہلی کاوش کو سراہا جائے آپ کو گایئڈ کیا جائے جہاں ہر ہر سمت نفسانفسء کا دور دوراں ہے وہاں ہء بہت سے ادیب۔ مصنفایئں ، آپ کی پہلی کاوش کو بہ ذات خؤد پڑھتے ہیں
جو ہمارے لیے فخر ہے

قلم کا اور میرا ساتھ
بہت پْرانا تو نہیں
اک لگن سی دل میں بسی ہے
نئے سفر پہ جب میں جاؤں
قلم اور کاغذ سے میرا تعلق
بہت مظبوط اور گہرا ہو
اس تعلق کو مزید مظبوط بنانے کے لیے فیس بک پہ ادبء مقابلوں کا منعقد ہونا عمدہ کاوش ہے جو نئے لکھنے والوں کے لیے راہیں کھولنے کا
سبب بنے گی ادبی مقابلوں کے زریعے انھیں پہچان ملے گی
ادبء مقابلوں سے بہت لوگوں کو جاننے اور سمجھنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے اْن کی تحریروں سے سکھینے کو ملتا ہے مقابلہ بازی کی خؤشگوار فضا قایم ہوتی ہے آگے بڑھنے کی لگن لیے بہتر سے بہترین لکھنے کو ترجیع دی جاتی ہے اس کا سہرا فیس بک کو جاتا ہے ساتھ ہء مختلف گروپ پیچز ، کو جہاں ایسے اقدام کیے جارہے ہیں سراہا جا رہا ہے
دعا گو ہیں ایسے اقدامات ہونے چاہیے فیس بک پہ مزید ادبء مقابلوں کو منعقد کیا جائے نئے لکھنے والوں کا سراہا جاہے دنیا والوں کے سامنے مثال قایم ہو ہمارء نوجوان نسل بھی کسی سے کم نہیں ہے
Sara Khan
About the Author: Sara Khan Read More Articles by Sara Khan: 25 Articles with 21261 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.