عورت کے بارے میں

ایک عام عورت کے بارے میں میں نے کچھ حقیقت جانی ہے جو میری کم سی عمر کے حصے میں کافی بڑی ہے اگر آپ ان باتوں سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں کرتے تو پلیز کمینٹ کریں

some lines about women

١. عورت کو ہار کے جیتنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا آسان جیت کر ہارنا ہے.

٢. عورت اگر بگڑ جائے تو ناگن سے بھی زیادہ خطر ناک ہو سکتی ہے .

٣. عورت اگر سنور جائے تو گھر کو جنت بنا کر رکھ دے .

٤. عورت ذات پہ کبھی شک نہ کرو ورنہ جس بات پہ تمہیں شک ہے وہ یقین میں بدل جائے گی .

٥.عورت کی نفرت کو محبت کے علاوہ کسی چیز سے نہیں جیتا جا سکتا

٦. عورت محبت کرے تو جان دے سکتی ہے اور بےوفا نکلے تو کئی جانیں لے لئے .

٧. لالچی عورت کبی بھی لالچ کو نہیں چھوڑ سکتی چاہے اس کے اوپر ہیرے جواھرات ہی کیوں نہ برسا دو.

٩ عورت کس سے سچی محبت کرتی ہے یہ عورت کا دل یا خدا جانتا ہے .

١٠. عورت پہ اندھا اعتماد کرنا خود پہ جبر کرنے کے برابر ہے .

umair Akbar tabish
About the Author: umair Akbar tabish Read More Articles by umair Akbar tabish : 3 Articles with 4680 views like poetry

write poetry

read poetries

listing Music
.. View More