صحیح کہتے تھے لوگ

یہ ارٹیکل معشرے میں عورت کے ساتھ سلوک پر لکھا گیا ہے!!

ہوس

وہ بابا جی کے آستانے سے باہر نکل آئی تھی... صحیح کہتے تھے لوگ کہ بابا جی کے آستانے سے کوئی خالی ہاتھ نہیں جاتا وہ بھی اپنے ساتھ ذلت , رُسوائی اور بدنامی لے کر ائی تھی.... مگر کیا تھا؟ اُسکی عزت کو ملیامیٹ کرنے والا کون تھا... آدم کا بیٹا ہوس کا پیاسا..!!

کیا ہم نے یہ آزادی مانگی تھی؟ ہم نے ہی ملک جو پاک وطن کے نام پر لیا تھا؟ کیا اس لئے کہ ہم اپنی عزتیں بچاتے پھرے اپنے ہی ہم وطنوں سے وہ جو آدم کی اُلاد ہے..!

وہ اپنا پھٹا انچل اپنے بڑے سے دوپٹے سے ڈھانپتے ... جو اُس نے خود کو محفوظ کرنے کے لئے لیا تھا... اب اُسی دوپٹے سے اپنے پھٹے کپڑے ڈھانپ رہی تھی... وہ جانتی تھی اُسے کسی کے سامنے کچھ نہیں کہنا کیوں کے وہ ایک لاچارباپ کی اُولاد تھی وہ اپنے گھر کے راستےکی طرف لڑھکتے قدم لئے جارہی تھی... اُس کی مدد کرنے والا کوئی نہیں تھا سوائے الّلہ کے..!!
Maryam sheikh
About the Author: Maryam sheikh Read More Articles by Maryam sheikh: 2 Articles with 2900 views I'm a article writer!!.. View More