اس ملک ک مستقبل

یہ بچے اس ملک و قوم کا مستقبل ہیں
اور غور کریں تو آپکو اپنا مستقبل کس طرف جاتا ہوا نظر آرہا ہے...
کہنے والوں کا اشارہ بھارت کی طرف تو ہے مگر یہ آگ لگانے والے سب سے پہلے ہم خود پھر ہماری اسیمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ہمارے وزرہ ہیں پھر ہمارا میڈیا اور پھر پڑوسی ملک.
ہم خود اپنے گھروں میں کیبل لگواتے ہیں اور بڑے شوق سے بھارتی ڈرامے اور فلمیں فیملی سمیت دیکھتے ہیں .
اس کے بعد ہمارے نام نہاد وزراء جو اپنے مفاد میں تو سینکڑوں ترمیمیں کرتے ہیں بل پاس کرواتے ہیں قراردادیں منظور کراتے ہیں
مگر کبھی ہمارے Paid Media کیخلاف کوئی اقدام نہیں کیا ..
نا ہمارے فحاشی کو فروغ دینے والے Morning Shows کیخلاف Action لیا جاتا ہے جس میں اس قوم کی جوان بیٹیاں نچائی جاتی ہیں , نا ہی آج کل کے پاکستانی ڈراموں جو بھارتی نقش قدم پر چلنے لگے ہیں کیخلاف کوئ آواز اٹھائی جاتی ہے..
نا بھارتی فحش فلموں پر پابندی لگائی جاتی ہے..
کیا ہماری سول سوسائٹی میں ہمت ہے کہ وہ اس میڈیا کیخلاف تحریک چلائیں . جو اس وقت اس ملک کے سب سے بڑے فحاشی کے اڈے بنے ہوئے ہیں ..
کیا ہمارے کسی MPA یا MNA میں اتنی جرت اور غیرت ہے کی وہ اس Issue کو اسیمبلی میں اٹھائے....
بھارتی ڈراموں میں سواء فحاشی کے , ناجائز اولادوں کے Abortions کے اور Rape Stories کے الاوہ ہوتا کیا ہے اور اب تو ہمارا میڈیا بھی آہستہ آہستہ انہی کے نقش قدم پر چلتا دکھائی دے رہا ہے...
اور نہیں تو کم سے کم Morning Shows اور بھارتی ڈراموں Love Stories اور فحش فلموں پر پابندی لگائی جائے...
ورنہ اس ملک و قوم اور ہمارے نسلوں کا مستقبل خطرے میں ہے...

Zuhaib channa
About the Author: Zuhaib channa Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.