ہو گیا مہمان سرائے کثرت موہوم دل آہ

انٹر نیٹ کی سیکیورٹی کےلیے سن ء2010-2012ء تک، حکومت پاکستان نے 30000 پارنو گرافک یا نیکڈ سالیٹس کی فارن سے پاکستان میں مواصلات یا کمیونیکیشن کو بلاک کیا(الحمد لللہ)۔ انٹر نیٹ پر پارنو گرافک یا نیکڈ سائٹس اس قدر زیادہ ہو گی ہیں کہ:
˾ ہو گیا مہمان سرائے کثرت موہوم دل آہ

اب زیادہ وقت دونوں کو ختم کرنے کے لیے رپورث کرنے میں صرف ہو جاتا ہے- کوی دن، کوی گھنٹہ پارنو کرافک یا نیکڈ ویب سایٹ کے اشتھارات سے خالی نہیں ھوتا۔ 2012ء کے بعد تو تناسب بہت زیادہ ہو گیا ہے۔
قاید اعظم محمد علی جناح ر ح کا ارشاد ہے کہ، " ہمیں امانت داری اور دیانت داری کام کام اور صرف کام کرنا ہے"۔

ہمارے ملک کی انٹر نیٹ کونسل کو چاہے کے وہ جس قدر بھی ہو سکے پارنو گرافک اور نیکڈ سایٹس کے اشتہارات کیلیے کسی بھی قسم کی گنجاہش نہ دے۔ میں منسٹری آف انفارمییشن اینڈ ٹیکنا لوجی کو درخواست پیش کرتا ہوں کہ بلاک ویب سایٹ کے عدد کو بڑھا کر 150000 کرے اور عوام اور قوم کو اس بارہ میں اعتماد میں رکھتے ہوے معلومات فراہم کرے۔ شکریہ۔
 

Muhammad Farooq Adil Mughal
About the Author: Muhammad Farooq Adil Mughal Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.