نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام مسلمان عورتوں كے نام

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام مسلمان عورتوں كے نام.......
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :۔
1 ایسے راستوں پر نہ چلیں جہاں مردوں کی ریل پیل ہوبلکہ کنارے کنارہ چلتے ہوئے راستہ طے کریں۔ (ابوداؤد)
2 غیر محرم مردوں سے تنہائی میں نہ ملیں اس لئے کہ اس وقت تیسرا شیطان ہوتا ہے۔(جو برائی کروانے کی بھرپور کوشش کرتا ہے)۔ (ابوداؤد)
3 دیور ، جیٹھ وغیرہ سے بھی تنہائی میں نہ ملیں۔ (بخاری)
4 غیر محرم کے ساتھ سفر سے اجتناب کریں۔(بخاری)
5 بازار بد ترین جگہ ہے (بلا ضرورت بازار نہ جائیں) ۔(مسلم)
6 خوشبو لگا کر اور باریک لباس پہن کر گھر سے نہ نکلیں اس لئے کہ یہ عریانی اور دعوتِ گناہ ہے ۔(مسلم)
7 اپنے شوہر کی برائیاں بیان نہ کریں۔ (بخاری)
8 اپنے شوہر کی نافرمانی نہ کریں۔ (نسائی)
9 شوہر کی عدم موجودگی میں اپنی عزت، مال و اولاد کی حفاظت کریں۔ (حاکم)
مندرجہ بالا نصیحتوں پر عمل کرنے سے مسلمان عورتیں جنت کی حقدار بن سکتی ہیں جو کہ یقینی کامیابی ہے ۔ ’’جسے آگ سے بچا کر جنت میں داخل کردیا گیا وہ یقیناًکامیاب ہوگیا۔..

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام مسلمان عورتیں كے نام....... رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :۔ 1 ایسے راستوں پر نہ چلیں جہاں مردوں کی ریل پیل ہوبلکہ کنارے کنارہ چلتے ہوئے راستہ طے کریں۔ (ابوداؤد) 2 غیر محرم مردوں سے تنہائی میں نہ ملیں اس لئے کہ اس وقت تیسرا شیطان ہوتا ہے۔(جو برائی کروانے کی بھرپور کوشش کرتا ہے)۔ (ابوداؤد) 3 دیور ، جیٹھ وغیرہ سے بھی تنہائی میں نہ ملیں۔ (بخاری) 4 غیر محرم کے ساتھ سفر سے اجتناب کریں۔(بخاری) 5 بازار بد ترین جگہ ہے (بلا ضرورت بازار نہ جائیں) ۔(مسلم) 6 خوشبو لگا کر اور باریک لباس پہن کر گھر سے نہ نکلیں اس لئے کہ یہ عریانی اور دعوتِ گناہ ہے ۔(مسلم) 7 اپنے شوہر کی برائیاں بیان نہ کریں۔ (بخاری) 8 اپنے شوہر کی نافرمانی نہ کریں۔ (نسائی) 9 شوہر کی عدم موجودگی میں اپنی عزت، مال و اولاد کی حفاظت کریں۔ (حاکم) مندرجہ بالا نصیحتوں پر عمل کرنے سے مسلمان عورتیں جنت کی حقدار بن سکتی ہیں جو کہ یقینی کامیابی ہے ۔ ’’جسے آگ سے بچا کر جنت میں داخل کردیا گیا وہ یقیناًکامیاب ہوگیا۔..
muhammad rashid
About the Author: muhammad rashid Read More Articles by muhammad rashid: 5 Articles with 5651 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.