دوستی

دوستی سورج کی کرنوں ميں ہے دوستی ہر دن کي اميد ہے دوستی خواب ہے، دوستی جيت ہے دوستی پيار ہے، دوستی گيت ہے دوستی دو جہانوں کا سنگيت ہے دوستی اگاہی روشی بندگی دوستی سنگ چلتی ہواؤں ميں ہے دوستی ان برستی گھٹاوں ميں ہے دوستی دوستوں کی وفاؤں ميں ہے ہاتھ اٹھا کے جو مانگی گئی دعا دوستی کا اثر ان دعاؤں ميں ہے

refan
About the Author: refan Read More Articles by refan: 2 Articles with 28219 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.