اسلام

ہمارا مذہب اسلام ہے اور ایک مسلمان ہونے کے ناتے ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ ہم اسلام کہ متعلق زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کریں اور ان معلومات کو حاصل کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ (ہماری ویب) ہے جس پہ ہمیں ہر قسم کی اسلامی معلومات مل سکتی ہیں ہم مسلمان ہیں اور ہم نے اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہے۔ جس طرح مغربی ممالک اسلام کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور مسلمان کی نوجوان نسل کو اسلام سے دور کرنے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں جیسہ کی اگر ہم کوئی اچھی سائیڈ کھولتے ہیں تو اس میں بھی کسی کونے میں بے ہودہ پوسٹ یا فلم آ جاتی ہے اور کمزور ایمان والے نوجوان جب ان پوسٹ کو دیکھتے ہیں تو اسی طرح غلط راستے پر چل پڑتے ہیں مغربی ممالک میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ مسلم ممالک پر حملہ آور ہو کر مسلمانوں کو ختم کر سکیں لیکن انہوں نے اس بے حیائی کو ایک ہتھیار کے تور پر استعمال کیا ہے کہ اس کے ذریعے مسلمانوں کو اسلام سے دور کیا جائے تا کہ جب مسلمان اسلام سے دور ہو جائیں گے تو ان کا ایمان ختم ہو جائے گا اور جس قوم کا ایمان کمزور ہو جائے تو اس قوم پر اللہ کے عذاب آتے ہیں ذرا سوچئے ہم آج کل کے دور میں کیسے کیسے عزابوں میں مبتلا ہیں اسکی ایک ہی وجہ ہے کہ ہم نے مغربی راستوں کا انتخاب کر لیا ہے اور آئے دن ہم انٹرنیٹ پر بے ہودہ قسم کے پروگراموں سے لطف اندوز ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا ایمان کمزور ہوتا جا رہا ہے ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہمیں مغرب کو شکست دینے کے لئے ان پروگراموں کہ چھوڑنا ہو گا اور میری سب مسلمان بھائیوں سے اپیل ہے کے جو بھی نیٹ استعمال کرتے ہیں وہ ایک ایسا سوفٹ وئیر بنائیں جس کہ ذریعے ہم بے ہودہ مواد کو نیٹ سے ختم کر سکیں۔ اسلام و علیکم و علیکم و رحمت اللہ و براکات۔
Muhammad Azad Qureshi
About the Author: Muhammad Azad Qureshi Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.