ایک ہزار رمضان المبارک گزارنے کا ثواب

رحمتِ عالمیان سلطانِ دوجہان شہنشاہِ کون و مکان حبیبِ رحمٰن عزوجل و صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمانِ ذی شان ہے کہ جس نے مکہ میں رمضان المبارک کو پایا پھر اسکے روزے رکھے اور جتنا ہوسکااس کی راتوں میں قیام کیا تو اللہ عزوجل اس کے لئےدیگر مقامات پر 1000رمضان المبارک گزارنےکا ثواب لکھے گا اور اللہ عزوجل اس کے لئےروزانہ دن اور رات میں ایک ایک غلام آزاد کرنے اور اللہ عزوجل کی راہ میں دو سواروں کو سواری دینے اور دن اور رات میں ایک ایک نیکی کا ثواب لکھے گا ۔ (سننِ ابنِ ماجہ الحدیث:۳۱۱۷، ص۲۶۶۶)
 

Fahad Siddiqui
About the Author: Fahad Siddiqui Read More Articles by Fahad Siddiqui: 5 Articles with 4936 views Hi, I am Fahad. I born & presently living in Great Karachi, Loving Pakistan. My parents migrated to Pakistan after the call of Muhammed Ali Jinnah in .. View More