محبت کیا ہے ؟

حدیث _نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
‏"ہم نے دو محبت کرنے والوں کے درمیان بہترین چیز نکاح رکھا"

ارشاد_باری تعالٰی:-
‏" مومن مردوں کے لیے مومن عورتیں ، برے مردوں کے لیے بری عورتیں"

حدیث _نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

"قیامت والے دن تم اس کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت کرتے تھے"

محبت صبر، پاکیزگی کا نام ہے.
سیکس سے دو جسم مل کر ایک نیا جسم تو بنا سکتے ہیں لیکن کبھی ایک نہیں ہو سکتے.
زنا کے قریب بھی مت جانا یہ ایک قرض ہے.

‎ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﺩ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﺪ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﻮﺭﺝ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ پھگل ﺳﮑﮯ. ﭘﺮ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﮬﺮ ﺣﺼﮧ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ.

ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﺨﺖ ﮬﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﻮﺭﺝ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ. ﭘﺮ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﮬﺮ ﺣﺼﮧ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮬﮯ

ﻗﺮﺁﻥ ﻭ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﻮ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﺟﺎؤ ﮔﮯ کہ ﺩﯾﻦ ﺍﺳﻼﻡ ﺑﺪﻋﺖ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﮎ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﮯ.

falick faisal
About the Author: falick faisal Read More Articles by falick faisal: 10 Articles with 21590 views i am falick faisal. From okara city pakistan.
I run falick research foundation.
Contact us.
03085546497
.. View More