دنیا کی دس بڑی مسجدیں

دنیا کی دس بڑی مسجدیں جہا ں زیادہ سے زیادہ نمازیوں کی گنجائش ہے.


1. خانہ کعبہ ( سعودی عرب) 1350000 ( تیرہ لاکھ پچاس ہزار)

2. مسجد نبوی ( سعودی عرب) 798000 ( سات لاکھ اٹھانوے ہزار)

3. مسجد المکہ ( ملائشیا) 538000 ( پانچ لاکھ اٹھتیس ہزار)

4. مسجد صدیق اکبر ( فرانس) 495000 ( چار لاکھ پچانوے ہزار)

5. جامعہ عمر فاروق ( یو ایس اے) 450000 ( چار لاکھ پچاس ہزار)

6. اسلامک ریسرچ سینٹر ( یو کے) 430000 (چار لاکھ تیس ہزار)

7. تاریخی مسجد ( انڈیا) 400000 (چار لاکھ)

8. شاہ فہد مسجد (سعودی عرب) 370000 ( تین لاکھ ستر ہزار)

9. شاہ فیصل مسجد ( پاکستان) 295000 ( دو لاکھ پچانوے ہزار)

10.جامعہ مسجد عثمانی ( انڈیا) 273000 ( دو لاکھ تہتر ہزار)

جمیل قادری
About the Author: جمیل قادری Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.