جاپانی کا لسانی نظام



کس بھی زبان کو سمجھنے جاننے اور سیکھنے کے لیے اس کے ساؤنڈ سسٹم پر گہری نظر ڈالی جائے۔ کوئ بھی ماہر لسانیات درست یا بڑی حد تک درست نتاءج تک رسائ حاصل نہیں کر سکتا جب تک اس کے ساؤنڈ سسٹم کو سمجھ نہیں لیتا۔

جاپان ذہین ‘ وفا پسند‘ جفاکش‘ محنتی اہل ظرف اور مشقت شعار لوگوں کی سر زمین ہے۔ برصغیر کی طرح اس دھرتی پر بھی مختلف علاقوں کے لوگ مختف حوالوں سے مہاجرت اختیار کرتے رہے ہیں۔ آج بھی مہاجرت کی صورت موجود ہے لیکن نوعیت بدل گئ ہے۔ جہاں اور حوالےاس سرزمین کی نسبت سے موجود ہیں وہاں مذہبی حوالہ بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ حضرت مہاآتما بدھ کے ماننے والے اوراس مذہب کے اسکالرز بھی ہجرت کرکےاس دھرتی کے باسی ہوءے۔ اسی طرح تپسوی لوگوں کے لیے یہ سرزمین خصوصی دلچسپی کا سبب رہی ہے۔ ہندوستانی (اردو+ہندی) کے عام الفاظ اور اصطلاحات کے علاوہ بہت سے مذہبی الفاظ جاپانی میں داخل ہوءے ہیں۔ لفظ جپ کی نسبت سےاس ملک کا نام جاپان ترکیب پایا ہے۔

حضرت بدھ کی تعلیمات جن کا پرچار ہندوستان کے علماء و فضلا کے حوالہ ہوا۔ اس سے جہاں حضرت بدھ کی تعلیمات عام ہوءیں وہاں ہندوستانی کلچر اور ہندوستانی ذہن اور ذہنیت بھی اثر انداز ہوئ۔ باہمی ربط و ضبط کے تحت دونوں زبانوں کو بھی قریب آنے کا موقع ملا۔ گویا ہر سہ حوالوں سے لوگ ایک دوسرے کےقریب آئے۔

جاپانی اس وقت تقریبا ایک سو تیس ملین لوگوں کی زبان ہے۔ چینی اور کورین بھی اسے سیکنڈ لینگوءج کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

اور ملکوں کے نام بھی ہندستانی کے الفاظ سے ترکیب پائے ہیں مثلا لفظ اڑب سے عرب بنا۔ ہندوستانی میں ع کا تبادل الف جبکہ ڑ کا تبادل ر ہے۔ عربی میں ڑ نہیں اس کے مترادف ر قریب ترین ہے۔انگریزی زبان و ادب میں کا لاحقہ نہیں ملتا لیکن ہندوستانی میں اسم بنانے کے لیے یہ لاحقہ عام استعمال میں آتا ہے۔
لڑکا‘ تڑکا‘ کاکا
دیویکا‘ انومیکا‘ کامولیکا'۔ کومولیکا‘ پریمیکا 'دیپیکا‘
دور کا‘ نزیک کا‘ مثلا
شہروں دیہاتوں کے نام بنانے کے لیے کی اور کے لاحقے استعمال میں آتے ہیں۔
مثلا پتوکی‘ ستوکی‘ کامونکی
مریدکے' بدھائکے ‘ جامکے
امریکا کسی شخص کے نام کے حوالہ سے ترکیب نہیں پایا بلکہ یہ امبڑیکا سے وجود پذیر ہوا۔
اس مقالے میں جاپانی آوازوں کے نظام کے حوالہ سے گفتگو کی گئ ہے تاکہ جاپانی کے لسانی سسٹم کو جاننے میں آسانی پیدا ہو جائے۔
چاپانی میں بہت سے الفاظ ہندوستانی سے داخل ہوئے۔ جاپانی نے انھیں اپنے لسانی سسٹم کے حوالہ سے اختیار کیا موجود ہندوستانی کے تین رسم الخط ہیں۔ پنجابی بھی تین رسم الخط رکھتی ہے۔
جاپانی چارکے ہندسےسے جڑی ہوئ ہے
ہیراگانا - جاپانی الفاظ وغیرہ کے لیے
۔کاتا کانا - مہاجر اسماء اور اصطلاحات وغیرہ کے لیے مستعمل ہے
جب جاپانی ساؤنڈز موجود نہ ہوں تو ان ٹریسز کا استعمال کیا جاتا ہے۔
کانجی آوازیں- چینی سے اصل یا حسب ضرورت تبدیلیوں کے ساتھ مستعمل ہیں
رومانجی۔ رومن جاپانی

ہیرا گانا
ایک کم سو آوازوں پر استوار ہے۔
رومانجی میں پانچ واول استعمال میں آتے ہیں
واولز کی آوازیں a, i, u, e, o رومانجی میں آوازوں کی صورت کچھ یوں بنتی ہے۔
A جس طرح fa ther فادر برادر ba ra thar بابا ba ba ابا ab ba باقی ba qi
E جس طرح se ve (n) سیون eas ter ایسٹر eng land انگلینڈ
I جس طرح in k انک
استدعا is tada ارتقا ir tiqa اتفاق it faq ارحا ir ha
ارادہ irada التجا iltija علاوہ elawa
O جس طرح o pen اوپن
انہوں on hou n اوقات o qaat امرا om ra امید om meed
U جس طرح up اپ fu tu re اردو
ur du عمبر um ber الٹا ul ta
بیٹ سیٹ ہیٹس لیپ ویپ
لیفٹ تھفٹ ویپٹ
انک تھنک برنک برنگ تھنگ
ہر بنیادی آواز کے ساتھ واول جڑا ہوا ہے اور اسی کے حوالہ سےلفظ آواز پیدا کرتا ہے۔ واول گویا علامتی آوازیں ہیں۔ جیسے عربی میں زیر زبر پیش شد مد جزم وغیرہ کام میں لاتے ہیں۔ یہ مفرد اور مرکبات کو متحرک رکھتی ہیں۔ دوہری آوازوں کی صورت میں الف کی آواز پیدا ہوتی ہے۔ اس کو رومن ہندستانی میں ملاحظہ فرمائیں
جیم + زبر + بے= جب
Jeem + zabar + Bay = Jab
کاف+ زبر+ بے= کب
Kaaf +zabar+ Bay
ت+ زبر+ ب= تب
Tay+ zabar + Bay = tab
م+پیش+ح+زبر+ب+ شد + ت= محبت
Meem + paish, Hay + zabar + Bay par shad + Tay = mohab'bat (mohab+bat)
انگریزی میں بھی کچھ متحرک اور کچھ غیر متحرک حروف کے حوالہ سے لفظ ترکیب وتشکیل پاتے ہیں۔ مثلا
سی + آئ برائےزیر + ٹ، زیر + وائ = سٹی
(C+ i bara’ay zair + t, zair + y = city (siti)
پاس میں پ زبر+ ا = پا+ س ساکن
pay zabar + alif = pa + seen sakin
میں اے الف کی آواز پیدا کر رہا ہے Grass
میں زبر کی آواز پیدا کر رہا ہے۔ Gras
ہیراگانا میں چار طرح کی آوازیں
ہیرا گانا میں چار طرح کی آوازوں سے کام چلایا جاتا ہے
مستقل
اضافی
منسلک
مترادف
بنیادی آوازیں
کے ایس ٹی این ایچ ایم وائ آر ڈبلیو جی زیڈ ڈی بی پی
جے
ایچ کے حوالہ سے ایف
fu
کے حوالہ سے سی ch
chi, cha, chu, cho
کل آوازیں ١٧
اضافی آوازیں:
سی کی آواز ایچ سے مرکب ہوکر چ کے حوالہ سے مستعمل ہے۔
ایچ انگریزی کی باقائدہ آواز ہے۔ انگریزی میں سی‘ ایچ سے مرکب ہو کر چ کی
آواز پیدا کرتی ہے
تاہم سی سے ک کی آواز بھی پیدا ہوتی ہے۔ یہ انگریزی کا اپنا ذاتی چلن نہیں ہے۔
انگریزی میں سی سین کی آواز بھی دیتی ہے۔ جیسےسٹی
جرمن میں خ کی آواز بھی پیدا کرتی ہے جیسے میونخ زلیخا نخٹ بوخ ch
(Munich, Zalicha, nicht, boch )
بعض اوقات جاپانی کے لمبے ہجوں پر اعتراض کیا جاتا ہےاور یہ بلاوجہ نہیں۔ اس کا سبب واول کے استعمال کی بہتات ہےجبکہ واولز لفظوں کے لہجہ کے لمبا اونچا یا نیچا کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ یہ ہی نہیں واولز آوازوں کو حرکت بھی دیتے ہیں۔

جاپانی (ہیراگانا) میں واول کے استعمال کی صورتیں کچھ یوں ہیں
K- a, i, u, e, o کے۔ اے‘ آئ‘ یو‘ای‘او
S- a, u, e, o,i ایس۔ اے‘ یو‘ ای‘ او‘ آئ
.آئ مفرد آواز ایس کے ساتھ استعمال نہیں ہوتا
کے ساتھ استعمال ہوتا ہے۔ sh آواز بلکہ دوہری / مرکب آواز
shi مثلا
T- a, e,o ٹی- اے ای‘ او
جہاں واول کے استعمال کی ضرورت پیش آتی ہے وہاں ٹی‘ سی ایچ میں بدل جاتا ہے۔ دوہری - مرکب آواز سی ایچ کے ساتھ آئ کا استعمال ہوتا ہے مثلا
chi
این مفرد بھی استعمال ہوتا ہے۔
باور رہے این کی آواز خصوصی توجہ چاہتی ہے۔
ٹی
ایس ڈی این سی ایچ جے سے پہلے آ جائے تو این یعنی نون کی آواز دیتا ہے۔
پی‘ بی‘ ایم سے پہلے استعمال ہو تو ایم کی آواز پیدا کرتا ہے
کے‘ جی سے پہلے استعمال کی صورت میں این جی کی آواز دیتا ہے۔
لفظ کے آخر میں آ جائے تو فرنچ این کی سی آواز دیتا ہے۔ مثلا
Pain بامعنی bread
H - a, i, e, o
H
کے u واول ساتھ کے H
کی آواز دیتا ہے fu استعمال کرنے کی صورت میں
پڑھنے میں آءے گی۔ fu کی بجاءے آواز Hu یعنی
M- a, i, u, e,o
Y- a, u, o
W- i
ی آواز بھی پیدا کرتا ہے۔ o ڈبلیو W
Wi, we
G- a, i, u, e, o
Z- a, u, e, o
تبدیل ہو جاتی ہے j ' z کے استعمال کی صورت میں i
ji کی بجاءے zi مثلا
D- a, u, e, o
ڈی کے ساتھ واول آئ
استعمال کرنے کی صورت میں i
میں بدل جاتی ہے۔ ji کی آواز di
B- a, i, u, e, o
P- a, i, u, e, o
دوہری - مرکب آوازوں کی صورت
میں دوسری آواز کے ساتھ واول کا استعمال کچھ اس طرح سےہوتا ہے۔
Ky- a, u, o
Gy- a, u, o
Sh- a, u, o
Ch- a, u, o
Hy- a, u, o
Ph- a, u, o
Ry- a, u, o
Ny- a, u, o
By- a, u, o
My- a, o
مستعمل نہیں۔ ایم وائ کے ساتھ u
Vy- a, u, o
Sh- e
Ch- e
t- i, u
ts- a, i, e, o
d- i, u
Dy- u
J e
F a, i, e, o
f, کے استعمال کی صورت میں u
بن جاتا ہے۔ fy
Y e
میں تبدلیل ہو جاتی ہے۔ w کی آواز y کے استعمال کی صورت میں i, e, o

کاتاکانا

بدیسی اسماء اصطلاحات وغیرہ کے لیے کاتاکانا کا استعمال ہوتا ہے اور اس کا اپنا لسانی نظام ہے۔ کاتاکانا میںتقریبا ہیراگانا کی آوازیں موجود ہیں تاہم اضافی آوازیں بھی موجود ہیں
حضرت حضرت مہاآتما بدھ دیو کی تعلیمات کے علماء کی تقریر لیکچروں کو سننے والے ساتھ ساتھ لکھتے چلے جاتے تھے۔ اس کے لیےمختصر نویسی سے کام لیتے تھے ۔ یہ انداز مسلمانوں کے ہاں بھی رواج رکھتا ہے۔ (short hand)
کاتاکانا
man'yōgana
کے ٹکڑوں پر بنیاد رکھتا ہے جوبدھ مت میں مستعمل تھی اور بطور مختصر نویسی استعمال کی جاتی تھی۔ یہ کہیں ہیراگانا اور کبھی کاتاکانا کو‘ ہجوں کے حوالہ سےابھارتی ہے۔
عرب دنیا کی مختلف ولاءیتوں میں مختلف حوالوں سے گئے اور وہاں اپنے سماجی اور لسانی اثرات مرتب کئے۔ گمان کیا جا سکتا ہے کہ کاتاکانا عربوں ہی کی دین ہو۔ ذرا غور فرمائیں
Kana katiba ka na ka ti ba کان کاتب
Kana katibun ka na ka ti bu (n) کان کاتبا
مفاہیم کے اعتار سے یہ دونوںمرکب جاپانی اور عربی
ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔
کاتا کانا آوازیں جو ہیرا گانا کے علاوہ ہیں۔
V va, vi, vu, ve, vo
vya, vyu, vyo
F fa, fi, fe, fo
Fyu
T ti, tu
Tyu
Tsa, tsi, tse, tso
Di, du
Dyu
S she
Je
Che
Ch‘ ٹی کے حوالہ سے chi
اضافی میں
Ch سے cha, chu, cho

کانجی
یہ چین سے درامدہ آوازیں ہیں۔ یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ کب چین سے درامد ہوئیں اور جاپان میں مستعمل ہو گئیں۔ ان آوازوں میں ناصرف نحوی ضرورت کے حوالہ سےتبدیلیاں ہوئیں بلکہ یہاں کی ضرورتوں آلات نطق اور معاون آلات نطق کے تحت تبدیلیوں کے ساتھ انھیں قبولا گیا۔ کچھ کانجی ٹڑیسز بھی تراشے گءے۔ کانجی ٹریسز پر مشتعمل الفاظ کو کانجی کریکٹر کے طور پرپڑھا جانا چاہیے۔کانجی ٹریسز کی تعداد سیکڑوں تک پھیلی ہوئ ہے۔ کانجی کے ضمن میں دو باتیں یاد رکھیں
کانجی ٹریسز کے پیچھے کوئ نظریہ موجود ہوتا ہے۔
یہ ٹریسز علامتی مفاہیم کے حامل ہوتے ہیں۔

رومانجی
دنیا کی دوسری زبانوں کی طرح
جاپانی کے
حروف تہجی نہیں ہیں اظہار کے لیے اشکال - ٹریسز کا استعمال ہوتا ہے۔ رمجی- رومانجی- رومجی دراصل رومن رسم الخط ہے۔ جاپانی آوازوں کو رومن حروف کے تحت ادا کرنے کی کوشش کی
جاتی ہے۔ اس میں شک نہیں اس حوالہ سے ہوبہو آوازیں ادا نہیں ہو پاتیں تاہم اسے آگہی بڑھانے کا سلسلہ ضرور قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ بات بہرطور یاد رکھنی چاہیے کہ غیر زبان کا شخص اصل لہجہ اور نحوی طورنہیں اختیار کرسکتا۔ یہ مسلہ جاپانی تک ہی محدود نہیں دوسری زبانوں کے لوگ بھی اس مسلہ سے دوچار رہتے ہیں۔ یہ معاملہ آلات نطق تک ہی محدود نہیں بلکہ اپنی زبان بولنے کی عادت سے بھی تعلق رکھتا ہے۔
دہرے واول کا استعمال
اے اے Aa
Okaasan ماں mother
یو یو Uu
Kuuki ہوا air
ای ای Ee
Eega فلم movie
آئ آئ ii
Ookii بڑا big
او او Oo
Ookii بڑا big
بنیادی آوازوں کا دوہرا استعمال
پی پی
انگریزی لفظ شوپنگ
shopping مثلا
Ippun ایک منٹ
ٹی ٹی Tt
انگریزی لفظ کٹر cutter
کی سی آواز دیتا ہے۔
Kitte مہر ٹکٹ اسٹیمپ stamp
ایس ایس Ss
کی سی آواز دیتا ہے۔ dressing اانگریزی لفظ
Massugu سیدھا straight
کے کے Kk
کی سی آواز دیتا ہے bookingانگریزی لفظ بکنگ ۔
Yokka مہینے کا چوتھا دن forth day of the month
اور یوآئ i'
کمزور واول ہیں۔ اکثر اوقات ان کا تلفظ نہیں ہوتا۔ مثلا
Desu
یہاں تلفظ نہیں ہوگا۔ کا یو u
(des, dess)
۔de su ویسے اس کا یہ ہجہ ہو گا

جاپانی کے حوالہ سے انگریزی حروف تہجی کا تلفظ

رومانجی کے حوالہ سے غیر جاپانیوں کے لیے ان آوازوں کے تلفظ
پر قدرت ہونا لازم ہے
جاننا بہت ضروری ہے۔ کانا کاتا کے حوالہ سے سے بھی انکا
باقاءدہ حرف ہو کر بھی متعلق ہو کر آواز پیدا کرتا ہے۔ اےA مثلا
A
Hayai تیز fast
Kurai اندھیرا dark
Fukai گہرا deep
Suita خالی empty

بی B
bī متبادل تلفظ
Cسی
تلفظ دیتا ہے sī بعض اوقات C
D ڈی dī
dē متبادل تلفظ
E ī

F efu
G jī

H eichi یا etchi
I ai
J jē یا jei
K kē یا kei
L eru
M emu
N enu
O ō

P pī
متبادل تلفظ pē

Q kyū

R āru
پنجابی میں ر کی متبادل آواز ل بھی ہے۔ مثلا پروفیسر پروفیسل چارجر سے چارجل
S esu
T tī
T, کا تلفظ بھی دیتا ہے۔ chī

متبادل تلفظ tē
U yū

V
تلفظ کرتا ہے vi بعض اوقات V

W daburyū
تلفظ کرتا ہے Daburu
X ekkusu (تلفظ ekkuss)
Y wai
Z zetto, zeddo, zi
کے تلفظ میں استعمال ہوتا ہے Jī
بھی ہے جس طرح زیادہ کو جیادہ‘ حضور کو حجور بولتے ہیں۔ ji کا تبادل z پنجابی اور میواتی میں

متبادل آوازیں
Toمتبادل pt
Veمتبادل be
یہ رویہ پنجابی میں بھی موجود ہے۔ مثلا ویری سے بیری وچار سے بچار
Vi متبادل bi
ویڈیو سے بیڈیو video سے bideo
وٹامن سے بٹامن vitamin سے bitamin
پنجابی گوجری میواتی پوٹھوہاری سراءیکی وغیرہ میں واؤ کا تبادل بے مستعمل ہے۔
Pi متبادل ji
Qمتبادل ku
کا قریبی تبادل ہے۔ kuدراصل cu میں Document
Se متبادل zu
Sانگریزی میں بھی
کی آواز پیدا کی جاتی ہے zسے
is ۔ مثلا از
Co متبادل ko
کے لیے استعمال میں آتی ہے۔k 'Cانگریزی میں بھی سی
cityمثلا سٹی
Ee متبادل ii
Poo متبادل pu
Ice متبادل ju
pruju سے price
Ju متبادل ka
juice سے kaju
Ge متبادل ji
Oo متبادل u.
Th متبادل su
aun متبادل daun
own سے down
F متبادل p
L متبادل r
M متبادل n
Cei متبادل shu
Av متبادل ab
Th متبادل su
Diمتبادل ji
radio سے rajio
Fi متبادل hi

آواز کاف کا چاپانی میں استعمال
آواز کاف برصغیر کی تقریبا تمام زبانوں عربی فارسی اور مغرب کی زبانوں میں پائ جانے والی آواز ہے۔ جاپانی میں بھی یہ آواز عام استعمال ہوتی ہے۔
یہاں کاف کے حوالہ سے اردو اور جاپانی میںسے کچھ مثالیں درج کر رہا ہوں تا کہ جاپانی کے لسانی نظام کو سمجھنے میں کسی حد تک مدد مل سکے۔


Kaju رس جوس juice
Sakana مچھلی فش fish
Kaeru مینڈک فروگ frog
Karasu کوا کرو crow
Kawa دریا ریور River
Kami کاغذ راءٹنگ پیپر writing paper
Kagaku ساءنس science

جاپانی میں آخر میں کا
ka
بڑھانے سے سوالیہ بن جاتا ہے۔
ہندوی میں آخر میں کا
بڑھانے سے اسم ترکیب پاتا ہے۔ مثلا کاکا لڑکا تڑکا انومیکا پریمیکا دیویکا ka
کی Ki
لڑکی راروکی
Yuki
پہاڑوں پر پڑنے والی برف snow
Kinoo
گزرا کل yesterday
Hagaki
خط پوسٹ کارڈ post card
Tokidoki
بسا اوقات some time
Ku
آواز ہے۔ Q دراصل
Kumori
مطلع ابر آلود cloudy
Kusa
گھاس grass
Tonikaku
بہرطور anyway
Kuro
کالا black
Ke
آواز سننے کو مل جاتی ہے۔ Neeka, keno تاہم یہ رویہ مستقل اور مستعمل نہیں۔ کی مترادف آواز ہے ki- Ee یہ
Kega
زخمی injury
Kensa
طبی معاءینہ medical check
Kettou
خونی شکر کی سطع blood, sugar level
Ko
Kosho
کالی مرچ black pepper
Kora
مشروب Cola
Co کا مترادف Ko
la کا مترادف ra
cola/kora
Neko
بلی cat

جاپانی میں آواز س کا استعمال
جاپانی میں انگریزی کی طرح ث س اورص کے لیے الگ الگ آوازیں نہیں ہیں۔ ان تینوں کے لیے ایس
کا استعمال ہوتاہے۔ چند مثالیں ملاحظہ ہوں۔ s
Sa
اردو
بھروسہ دلاسہ ہنسا بوسہ
ثابت Sabat ثلاثی,salasiثروت sarwat
صاف Saaf خاصہ khasa خاص khas
انگریزی
saw ساجاپانی
Sangatsu مارچ March
Kusa گھاس grass گراس
Sake کے لیے Sake
Sarada سلاد Salad
Su
سرخا سرخرو سورج سرخاب صورت
انگریزی
سپلائ supply سپر super سرپلس surplus سرجن surgeon
جاپانی
Kozegusuri ٹھنڈک ٹھنڈی دوا کولڈ میڈیسن cold medicine
Supu صابون صابن سوپ Soup
Sugu جلد soon
انگریزی seen, sew
جاپانی
Senaka پشت بیک back
Sekai
دنیا جہان ورڈ world

So
اردو سویا سوجھا سوچ سوکھا
انگریزی
Sora, soor سوری sorry سو sow سواب Sawab
اردو میں ص کے ساتھ صواب دوسرے معنوں میں مستعمل ہے
جاپانی
Sora آسمان سکائ sky
Japani main Aawaz "Tay" ka estamal
جاپانی میں آواز ٹ کا استعمال
Ta

اردو
گھاٹا ٹاٹ تاپ بوٹا
ہوتا سوتا روتا کھاتا لاتا
جاپانی
Ashita آتا کل ٹومارو tomorrow
Watashi میں میرا آئ I
Atamaسر head
zoban
tabemonoکھانا خوراک فوڈ
Kataکندھا شولڈر shoulder
Shitaزبان ٹنگ tongue

jari hai

maqsood hasni
About the Author: maqsood hasni Read More Articles by maqsood hasni: 170 Articles with 177799 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.