نو منٹ میں نو قرآن پاک اور ہزار آیات کی تلاوت کا ثواب

سورہ فاتحھ:تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب دو مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

آیت الکرسی:چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ الزلزال:دو مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ القدر:چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ العادیات:دو مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ التکاثر:ایک مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک ہزار آیات پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ الکافرون:چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ النصر:چار مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

سورہ الاخلاص:تین مرتبہ پڑھنے کا ثواب ایک مرتبہ قرآن پڑھنے کے برابر ہے-

(حوالہ:ایک ہزار انمول موتی)

سبحان اللہ کتنے کم وقت میں اتنی زیادہ نیکیاں٬ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ قرآن پاک پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے- آمین
Farooq E Azam
About the Author: Farooq E Azam Read More Articles by Farooq E Azam: 14 Articles with 29299 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.