سخت بلا

حضرت عبدالله مغربی ایک مرتبہ سخت بلا میں گرفتار تھے ایک شب سرور کائنات کی زیارت ہوئی تو عرض کیا یا رسول الله میں کیا پڑھوں سخت بلا مں گرفتار ہوں آنحضور صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پہلے دو رکعتیں پڑھو اور چاروں سجدوں میں چالیس چالیس مرتبہ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین پڑھو انشاء الله مصیبت رفع ہوجائے گی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے خاص کر میری صحت کے لیے دعا کیجیے گا شکریہ
Iffatararani
About the Author: Iffatararani Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.