منافقت کی ترقی

ہمارے ملک کے اندر بہت ساری چیزیں اپنی جگہ پر موجود نہیں رہی ترقی کے سفر میں سب کچھ بدل چکا ہے نئی عمارتیں ، نئی سڑکیں ، نئے محکمے، جدید ٹیکنالوجی ، نئے ہسپتال ، اور ہسپتالوں کے اندر بیماریوں کے علاج جدیدمشینری سے ،گاڑیوں کی مختلف کمپنیوں کے نئے ماڈلز ،پولیس کے پاس تحقیقات اور تفتیش کیلئے موجود نیا نظام، جدید ذرائع، میڈیا کے پاس خبر گیر ی کیلئے جدیدنظام یعنی آپ جدھر نظر دوڑائیں گئے ہر جگہ پر جدت کا نقطہ نظر آئے گا۔ بہت ساری چیزوں میں ترقی کے سفر میں منافقت بھی پوری ایمانداری کے ساتھ ہمسفر رہی ہے سیاست کے طالب علم سے لیکر سیاسی راہنماء تک، سکول کے طالب عالم سے لیکر یونیورسٹی کے طالب علم تک سائیکل سوار سے لیکر ہوائی جہاز کے مسافر تک، مدرس سے لیکر فاضل کا کورس کرنیوالے تک،مریض سے لیکرڈاکٹر تک،مجرم سے لیکرقانون تک ہر جگہ آپ کو منافقت بھی نظر آئے گی یہ صرف دیکھنے اور محسوس کرنے کی ضرورت ہے یہ اسی منافقت کا کمال ہے کہ سب کچھ موجودہونے کے باوجودہمیں کسی چیز کے وجود پر بھروسہ نہیں آپ اس بات کو جانتے ہیں کہ صبح سویرے آپکے گھر کے دروازے پر کھڑا ہوانے والا دودھی جو آپ کو دودھ پانی ملاوٹ کے بغیر کی قسم کھا کر فروخت کے رہا ہوتا ہے قسم پر آپ دودھ تو لے لیتے ہیں مگراس میں شک ضرور رہتاہے ۔کہ کہیں دودھی نے جھو ٹ تو نہیں بھو لا،یا دودھی منافقت تو نہیں کر رہا۔یہ سلسلہ یہیں ختم نہیں ہو جاتا، شک کا سلسلہ بہت طویل ہے خاوند کا بیوی پرشک عام بات تھی اب اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ شک کر نے میں بیو ی یاخاوند کا ہونا ضروری نہیں بلکہ شک کسی بات پراور کسی وقت بھی کیا جاسکتا ہے ،پیپلز پارٹی کی خلاف مسلم لیگ(ن) نے اس بات پر الیکشن لڑنے کی اتم نہیں ہو جاتا، شک کا سلسلہ بہت طویل ہے خاوند کا بیوی پرشک عام بات تھی اب اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ شک کر نے میں بیو ی یاخاوند کا ہونا ضروری نہیں بلکہ شک کسی بات پراور کسی وقت بھی کیا جاسکتا ہے ،پیپلز پارٹی کی خلاف مسلم لیگ(ن) نے اس بات پر الیکشن لڑنے کی الیکشن مہم کا آغاز کیا کہ پیپلز پارٹی کے تسلط سے آزاد کروا کر مسلم لیگ(ن) نیا پاکستان بنائے گی بے روزگاری، غربت اور مہنگائی کو ختم کرے گی لیکن حکومت بنانے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے کسی ایسے اقدام سے مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کا فرق نہیں بڑا جس کاوعدہ مسلم لیکشن مہم کا آغاز کیا کہ پیپلز پارٹی کے تسلط سے آزاد کروا کر مسلم لیگ(ن) نیا پاکستان بنائے گی بے روزگاری، غربت اور مہنگائی کو ختم کرے گی لیکن حکومت بنانے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے کسی ایسے اقدام سے مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کا فرق نہیں بڑا جس کاوعدہ مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے کررکھا تھا ۔عام اصطلاح میں آپ اِس کو منافقت کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔بجلی مہنگی ہو چکی ہے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ دیکھنے کو آرہا ہے یہی وجہ ہے کہ پوری قوم بداعتمادی، بے اعتباری، اور بدیقینی کی کیفیت سے دوچار ہے انصاف کیلئے سلیگ(ن) کی قیادت نے کررکھا تھا ۔عام اصطلاح میں آپ اِس کو منافقت کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔بجلی مہنگی ہو چکی ہے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ دیکھنے کو آرہا ہے یہی وجہ ہے کہ پوری قوم بداعتمادی، بے اعتباری، اور بدیقینی کی کیفیت سے دوچار ہے انصاف کیلئے سائل تھانے میں درخواست لیکراس لیئے نہیں جاتا کہ تھانیدارجی اس کی مخالف پارٹی سے کہیں ساز باز نہ کرلے۔ قانون پر اعتبار نہیں رہا ۔مریض ڈاکٹر کے پاس اپنی بیماری اس لئے شیئر نہیں کر رہا کہ کہیں ڈاکٹرکی کرسی پر موجود ڈاکٹر سفارشی نہ ہو۔ یا پھر اس نے ڈاکٹری کا کوئیائل تھانے میں درخواست لیکراس لیئے نہیں جاتا کہ تھانیدارجی اس کی مخالف پارٹی سے کہیں ساز باز نہ کرلے۔ قانون پر اعتبار نہیں رہا ۔مریض ڈاکٹر کے پاس اپنی بیماری اس لئے شیئر نہیں کر رہا کہ کہیں ڈاکٹرکی کرسی پر موجود ڈاکٹر سفارشی نہ ہو۔ یا پھر اس نے ڈاکٹری کا کوئی کورس ہی نہ کیا ہو۔والدین سرکاری سکولوں میں بچوں کو اس لئے داخل کروانے سے گریزاں ہیں کہ کہیں سر کا ری سکو ل میں تعینات سفارشی تو نہیں،اسی طرح کی بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جن کی موجودگی میں انسانی عقل اور سامنے نظر آنے والے حالات میں تضادہے اس تضاد کی بینادی جڑھ کورس ہی نہ کیا ہو۔والدین سرکاری سکولوں میں بچوں کو اس لئے داخل کروانے سے گریزاں ہیں کہ کہیں سر کا ری سکو ل میں تعینات سفارشی تو نہیں،اسی طرح کی بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جن کی موجودگی میں انسانی عقل اور سامنے نظر آنے والے حالات میں تضادہے اس تضاد کی بینادی جڑھ بداعتمادی ،بے اعتباری ہے۔ اوران دونوں کی جڑھ منافقت ہے ۔ہم کو نیا پا کستان بنانے کیلئے جہاں دیکر امور اور تجاویز کاخیال رکھنا ہے وہاں منافقت کو ختم کر نے کیلئے مسلمہ اورمنظم جد وجہدکے آغاز کو بھی یقینی بنانا ہو گا۔
Mumtaz Ali Khaksar
About the Author: Mumtaz Ali Khaksar Read More Articles by Mumtaz Ali Khaksar: 49 Articles with 34564 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.