زندگی ہمارے لئے آسان بن جاتی ہیں?

میں نے زندگی کو پڑھا اور جانچا تو یہ مجھے کچھ اس طرح لگی.........

زندگی کبھی فیثاغورث لگتی ہیں ۔تو کبھی دو کا پہاڑہ..........

زندگی کو اگر ہم جان لے اور اس سے سجھوتاکر لے نا ......

تو یہ ہمارے لئے بہت آسان ہوجاتی ہے

شائد ہم چیزوں کو 'رویوں کو صحیح طرح سمجھ نہیں پاتے اور irritateکا شکار ہونے لگتے ہیں اِنسان پانی کا ایک بُلبلا ہے، جب تک پانی پر تیرتا رہتا ہے وہ زندہ تصور کیا جاتا ہے اور اگر ڈوب گیا تو سمجھو مرگیا۔ زندگی اتنی مشکل نہیں ہوتی جتنا ہم سمجھتے ہیں۔ہم انسان خود بڑی عجیب وغریب ہیں جو مِل رہا ہوتا ہے اُس پر خوش نہیں ہوپاتے ہیں جیسا کہ اُس پر خوش ہونا چاہیے۔پر ہم پینڈولیم کی طرح کبھی آگے تو کبھی پیچھے جھولتے نظر آتے ہیں۔ہم اپنی حرکت وسکنات سے پوری طرخ مطمئن نہیں ہو پاتے۔ خود کو Complus سمھجتے ہیں حالانکہ ایسا بلکل نہیں اور نا زندگی بہتDifficult ہوتی ہے جتنا ہم انسان تصور کرتے ہیں ہاں یہ ہوتا ہے کہ ہمیں اس کو برتنا نہیں آ رہاہوتا ہے ہم زندگی سے گزرتے ہوؤے بھی اِس کو سمجھ نہیں پا رہے ہوتے ہیں تو یہ سب ہماری غلطی ہوئی نا۔۔۔۔۔؟

کسی نے کتنی خوبصورت بات کہی میں یہاں آپ لوگوں سے ضرور شیئر کروں گی

اِنسان نے زندگی سے کہا
ایک بات تو بتائیں
قرآن میں پہلیاں ہوتی ہیں کیا واقعی ایسا ہوتا ہے
ہاں قرآن بذاتِ خود پہیلی نہیں ہے لیکن اِس کے اندر بہت ساری نِشانیاں ہیں۔ اِن لوگوں کے لیے جو غوروفکر کرتے ہیں اور یہ تو قرآن خود بھی بار بار کہتا ہے

مگر زندگی: قرآن تو آسان بنا کر اتارا گیا ہے نا تو پھہر کیا ضروری ہے کہ ہر پہیلی ڈھونڈیں؟
ِنہیں قرآن آسان بنا کر نہیں اُتارا گیا اس میں غوروفکر کرنا پڑتا ہے“
“لیکن زندگی :اللہ پاک نے کہا کہ اِس نے قرآن کو آسان بنا کر اُتارا ہے۔

اللہ پاک نے یہ کہا ہےکہ قرآن کو یسر بنا کر اتارا ہے۔لیکن آسان نہیں۔یسر کا مطلب آسان نہیں ہوتا ہے۔ یہ تو انگریزی اور دوسری زبانوں میں اسکا ترجمہ آسان کر دیا جاتا ہےورنہ اسکا مطلب آسان نہیں ہوتا۔ یسر کہتے ہیں “کسی چیز کو تمام لوازمات سے آراستہ کرکے اسے Ready
To Useبنا دینے کو“
مگر زندگی: آسان بھی تو اسی چیز کو کہتے ہیں۔

“وہ(انسان) الجھا
نہیں انساں: آسان کہتے ہیں پیس آف کیک کو۔۔ یعنی کسی کو کھانے کے کیے کیک کا ایک ٹکڑا دے دینا اور یسر کا مطلب ہے کہ کسی کو انڈے،میدہ،گھی،چینی وغیرہ اور کیک کی ریسپی دے کر کِچن میں بھیج دینا۔اب اِس کے ہاتھ میں ہوگا مگر کیک اُسے خود بنانا ہوگا اب یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ کیک بناتا ہے یا ان اشیاء سے آملیٹ اور میدے کی روٹی بناکر اپنے اصل مقصد سے ہٹ جاتا ہے۔ انسان کے لیے وہ ہی ہوتا ہے جسکی وہ کوشش کرتا ہے۔

تو جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Life is not More Difficult.....
If i Known That's TUrning way Of Life

انسان اسی خیال کے ساتھ اُٹھتا ہے جس کے ساتھ وہ سوتا ہے شاید اسی لیے انسان جس ایمان کے ساتھ مرے گا اسی کے

ساتھ اُٹھا یا جائے گا۔اسی طرح زندگی بھی ہمارے ساتھ ویسا ہی ری ایکٹ کریں گی جیسا ہم اس کے ساتھ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

life saying with me That u Give me be honest......

Then I Will give u Happiness and achievement By Slowly slowly

why life is not name of flowing water..

Life is the names of patience, honesty attitude and Succession struggle

Life say Me Hope Now u Stood me and Now Told it Who Man Not Known Me........
Ghazala
About the Author: Ghazala Read More Articles by Ghazala: 4 Articles with 2789 views I want Achieve Life* Life is Blessing Of God!.. View More