دلچسپ اور اہم معلومات

۱۔ دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے۔

۲۔ شہد کی مکھی کو سرخ رنگ نظر نہیں آتا۔

۳۔ چیونٹیاں کبھی نہیں سوتیں۔

۴۔ کوئل ایک ایسا پرندہ ہے جو کبھی گھونسلہ نہیں بناتا۔

۵۔ اگر بچھو کے ارد گرد آگ لگا دی جائے تو وہ خود اپنے سر کو ڈس لیتا ہے۔

۶۔ گھونگھا (Snale) تین سال تک سو سکتا ہے۔

۷۔ ناشپاتی کا درخت تین سو سال تک پھل دے سکتا ہے۔

۸۔ مچھر کے ۴۴ دانت ہوتے ہیں۔

۹۔ چھینک کو روکنے کی کوشش میں گردن یا دماغ کی شریان پھٹنے سے موت واقع ہو سکتی ہے۔
abdul razzaq wahidi
About the Author: abdul razzaq wahidi Read More Articles by abdul razzaq wahidi: 52 Articles with 81829 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.