آداب معرفت

کتاب آداب معرفت آپ کے ہاتھوں میں ہے اس کتاب کی اس زمانے میں کتنی ضرورت ہے کہ جب لوگ اپنی آخرت سے بالکل غافل ہوگئے ہیں اور دنیائی غیرحقیقی زندگی کو سب کچھ سمجھ کر اور دن رات اسی پر بھروسہ کرکے اس پر محنت کررہے ہوں تو پھر اس بات کی ضرورت ہے کہ انہیں اللہ تعالیٰ کی محبت اور معرفت کی طرف مائل کیا جائے۔

یہ کتاب دراصل اللہ والوں کے ملفوظات اور ان کی انمول باتوں کا مجموعہ ہے۔ بندہ نے 1984ء سے اس زندگی میں قدم رکھا اور ایک اللہ والے کی چار دن جوتیاں سیدھی کیں اپنی نااہلی کہ ان سے وہ نہ پاسکا جو عطا فرمانا چاہتے تھے لیکن اپنی تھوڑی کوشش سے جو کچھ سیکھ سکا اس کتاب میں درج ہے۔
میری درخواست ہوگی کہ اس کتاب کا بار بار مطالعہ کیا جائے تو اس کے فوائد اور زیادہ کھلتے اور عیاں ہوتے چلے جائیں گے

قیمت: 200 روپے علاوہ ڈاک خرچ

ایڈریس
ماہنامہ عبقری 78/3 قرطبہ چوک، عبقری اسٹریٹ نزد گوگا نیلام گھر، مزنگ چونگی لاہور پاکستان پوسٹ کوڈ 54000

رابطہ نمبرز
0092-42-3755-2384, 0092-42-3759-7605, 0092-42-3758-6453
Jaleel Ahmed
About the Author: Jaleel Ahmed Read More Articles by Jaleel Ahmed: 383 Articles with 1180451 views Mien aik baat clear karna chahta hoon k mery zeyata tar article Ubqari.org se hoty hain mera Ubqari se koi barayrast koi taluk nahi. Ubqari se baray r.. View More