تم نے جو بویا ہے وہی کاٹو گے

آج پاکستانی میڈیا سمیت بھارتی میڈیا بھارت میں ہونے والے بلاتکار پہ چیخ رہا ہے لیکن اس سے پہلے یہ تو بتائیے کہ کشمیر میں جو ہزاروں لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے اس پہ تو آج تک کوئی نیوز نہیں بنی کیوں؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔ کوئی میڈیا نہیں چیخا ۔۔۔۔۔۔ کیوں ؟؟؟؟؟۔ کوئی کوریج نہیں کی جاتی آج وہی زخم خود پہ آیا تو چیخے نکل گئیں ۔۔۔۔۔۔ جبکہ بھارت نے جو بویا ہے وہی وہ کاٹ رہا ہے بھارتی فلمیں ڈرامہ ناچ گانا یہ ہی سب تو سیکھا رہا ہے بھارت کے لوگوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آج منی بدنام ہوئی ہے اور شیلا کی موت ہوگئی ہے تو کیوں واویلا کیا جارہا ہے اتنا ۔۔۔۔۔۔ اگر آج بڑی سکرین کے مناظر حقیقت میں جھلک دکھلا رہے ہیں تو کیوں سر پیٹا جارہا ہے اتنا ۔۔۔۔۔۔

پاکستانی لوگوں کے کئے یہ واقعی لمحہ فکریہ ہونا چایئے کیونکہ یہ زہر ہمارے اپنے معاشرے میں ناسور کی طرح پھیلتا جارہا ہے پہلے انڈین فلموں کے ذریعے سے ہمیں آلودہ کیا گیا پھر پاکستانی ڈرامہ اور اب ترکی کے ڈرامہ دکھا کر ہمیں ذلت کی پستیوں میں دھکیلا جارہا ہے اس سے پہلے کہ یہ ہمارے گھروں میں داخل ہو کر ہمیں مفلوج کردے ہمیں اس کا سدباب کرلینا چاہیئے کہ ابھی اتنی دیر نہیں ہوئی کہ واپسی ناممکن ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واپسی کا راستہ مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں ہے دیر مت کیجئے ورنہ بعد میں سر پیٹنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔
Binte Ahemd
About the Author: Binte Ahemd Read More Articles by Binte Ahemd: 28 Articles with 24042 views I know that I m Some thing bcoz ALLAH Doesn't create garbage .. View More