یک نہ شُد دو شُد

امریکی گستاخانہ فلم اور فرانسیسی ہفت روزہ کے توہین آمیز خاکے بھی ..!یک نہ شُد دو شُد،
حکومت کا گستاخانہ فلم کے خلاف جمعہ کو عشق رسولﷺ بنانے اور عام تعطیل کا فیصلہ...!کتنامذہبی ہے کتناسیاسی ...؟؟

یک نہ شُددوشُدابھی ملتِ اسلامیہ گستاخانہ فلم ” انونسس آف مسلمز“ پر ہی سراپااحتجاج ہے کہ پیرس سے اُمتِ مسلمہ کے مذہبی جذبات کو مزیدبھڑکانے کے لئے یہ خبر بھی آگئی ہے کہ ایک فرانسیسی ہفت روزہ چارلی حبیڈونے پچھلے دِنوں اِس کی تصدیق کردی ہے کہ اِس کے نئے ایڈیشن میں توہین آمیز خاکے شامل کئے گئے ہیں خبر ہے کہ مذکورہ شرانگیز ایڈیشن مارکیٹ میں آگیاہے جس کابدبخت اور گنہگار ایڈیٹر ایک کارٹونسٹ ہے اِس جہنمی کا کہناہے کہ اِن خاکوں سے اُن لوگوں کو ہی دھچکالگے گاجو دھچکالگنے کے خواہشمندہوں گے اِس موقع پر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اِس قسم کی مذہبی دہشت گردی میں اسلام دشمن طاقتوں نے حد کردی ہے اُمت مسلمہ کے مذہبی جذبات بھڑکادینے والے سام بیسائل اور پاپی پوپ ٹیری جونز کے بعدہفت روزہ چارلی حبیڈوکا جہنمی ایڈیٹر بھی ملتِ اسلامیہ کے ہاتھوں کسی بھی معافی کا حقدار نہیں ہے جس نے مسلم اُمہ کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے لئے اپنے ہفت روزہ کے تازہ شمارے میں توہین آمیزخاکے شائع کرکے ملتِ اسلامیہ کو آگ بگولہ بنادیاہے جبکہ یہاں ا فسوس کا مقام تو یہ ہے کہ حقوقِ انسانی کے علمبردار بننے والے امریکا، برطانیہ اور دیگرممالک کی طرح فرانسیسی وزیراعظم جین مارک نے بھی اِس ہفت روزہ کے ا یڈیٹر کو آزادی اظہارکا نام دیتے ہوئے اِس کے تحفظ کے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔مگر ہم ملتِ اسلامیہ سے یہ ضرورمطالبہ کریں گے کے یہ اپنے جذبات کو قابومیںرکھیں اور اپنے ہی ہاتھوں اپنی ہی املاک اور جانوں کو نقصان پہنچانے کے بجائے اِن گستاخوں کا سرتن سے جداکرنے کی منصوبہ بندی کریں جو توہین رسالت کے مرتکب ہوئے ہیں۔

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ آج یوٹیوب پر گستاخانہ فلم” انونسس آف مسلمز“ کی ریلیز ہونے کے بعد اِس گستاخانہ فلم کے خلاف اُمت مسلمہ میں جوصورتِ حال پیداہوگئی ہے اگر اِس پر قابو نہ پایا گیاتو خدشہ ہے کہ یہ آگ امریکا سمیت اُن اسلام دشمن طاقتوں کو کہیں جلا کر راکھ نہ کردے جو آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں گاہے بگاہے مسلم اُمہ کی مقدس ہستیوں کے شان کا مزاق اُڑانے کی غرض سے کبھی گستاخانہ فلم بنالیتے ہیں توکبھی توہین آمیز خاکے بناکردنیا بھر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات بھڑکاتی ہیں اوراِن کا امتحان لیتی ہیں اوراِنہیں غصے کی حالت میںمبتلاکرکے اِن کا تماشہ دیکھ رہی ہوتی ہیں اَب اِن کفرانِ اسلام کو مسلم اُمہ کے اِس غیض وغضب سے ضرور سبق لینا چاہئے اگر ملتِ اسلامیہ نے اپنے جذبات کو بے قابو چھوڑدیا تو ہوسکتاہے کہ اِن(اسلام دشمنوں) کو اپنی جانیں بچانے کے لئے زمین کا ایک انچ ٹکڑا بھی نہ ملے۔

اِن ساری باتوں کے پس منظر میں یہاں ہم بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہیں گے کہ اگر اُمتِ مسلم متحداور منظم ہوکر دودہائی قبل توہین رسالتﷺ کے مرتکب شخص سلمان رشدی اور اِس جیسی بنگلہ دیش کی بدبخت اور ناپاک عورت تسلیمہ نسرین کو واصل جہنم کردیتی تویقیناآج کفرکی طاقتوں میں اتنی جرات کبھی پیدانہ ہوتی آج اِن میںاتنی ہمت پیداہوگئی ہے کفر کی طاقتیں یہاں تک پہنچ گئیں ہیں کہ اِنہوں نے گستاخانہ فلم اور توہین آمیز خاکے بنانے شروع کردیئے ہیں آج ہم اپنے جذبات کو پہنچنے والی ٹھیس پراپنے ہی املاک اور جانوں کو جو نقصان پہنچارہے ہیں اِس سے کفر کی طاقتوں کا کچھ نہیں بگڑرہاہے اُلٹاہم اپنی املاک اور جانوں کا نقصان پہنچاکر کفرکی طاقتوں کی اُس سازش کو تقویت دینے کا ذریعہ بن رہے ہیں جس کے لئے اُس نے اُمتِ مسلمہ کو مشتعل کیاہے ہم اپنے ہم وطنوں اور اُمتِ مسلمہ سے یہ کہیں گے کہ گستاخانہ فلم ریلیزکرنے اور توہین آمیز خاکے تیارکرنے والوں کا سرتن سے جداکرنے کی حکمتِ عملی تیار کریں نہ کہ جذبات کے ہاتھوں بہہ کر اپنی املاک اور جانوں کو نقصان پہنچائیں۔

اِدھر انتہائی حوصلہ افزا امریہ ہے کہ ہمارے حکمران بھی گستاخانہ فلم پر اپنے مذہبی جذبات قابومیں نہ رکھ سکے جس کا مظاہرہ اِنہوں نے اُس وقت کردکھایاجب 19ستمبر کواسلام آباد میں منعقد ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کئے جانے والے ایجنڈے کو موخرکرتے ہوئے ہمارے حکمرانوں نے اپنی تمام تر توجہ امریکا میں بنائی جانے والی گستاخانہ فلم” انونسس آف مسلمز“ پر مرکوز کردی اوریو ٹیوب پر اِس فلم کے اجراکے بعد پاکستان سمیت اُمتِ مسلمہ میں پیداہونے والی اشتعال انگیز صورت حال کا جائزہ لیااوراِس گستاخانہ فلمسے اُمت مسلمہ میں پائے جانے والے غم و غصے پر گہری تشویش کرتے ہوئے امریکی انتظامیہ سے اپنابھر پور احتجاج ریکارڈ کرایااور گستاخانہ فلم بنانے والوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ور اِس گستاخانہ فلم کے خلاف جمعہ کوملک بھر میں یوم عشقِ رسول ﷺ بنانے اور عام تعطیل کا بھی اعلان کیا(اگرچہ اِس میں سیاسی مقاصد زیادہ مگر مذہبی عنصر بھی کہیں کہیںضرور موجودہے) جو اِس بات کا غماز ہے کہ ہمارے حکمرانوں کی بھی اِس گستاخانہ فلم سے دل آزاری ہوئی ہے اَب حکومت کے اِس فیصلے کے آجانے کے بعد ہمارے میڈیا کو اپنے حکمرانوں کی شان میں ضرور ملے جلے (سیاسی اور مذہبی)قصیدے پڑھنے چاہئے جو کل تک یہ کہہ رہاتھا کہ ہمارے حکمران جو اُس ملک کے حکمران ہیں جس کی اساس اسلام ہے اِنہوں نے خالصتاََ ایک مسلم ریاست کے حکمران ہونے کے باوجود گستاخانہ فلم کے خلاف عالمی سطح پر کوئی آواز بلند نہیں کی ہے اور اِب جبکہ بحیثیت ایک مسلم ریاست کے حکمران ہونے کے ناطے ہمارے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنی کابینہ کے اجلاس میں گستاخانہ فلم بنانے والوں سے نفرت کا اظہارکرتے ہوئے آئندہ ایسی ناپاک جسارت کرنے والوں کو باز رکھنے اور اِن کا قلع قمع کرنے کے خاطر اُمت مسلمہ سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے جمعہ کو ملک بھر میں پُرامن طریقے سے یوم عشقِ رسول ﷺبنانے اور عام تعطیل کا اعلان کردیاہے جو کہ کسی حد تک ایک قابل تعریف اقدام کہاجاسکتاہے۔

اَب اِس موقع پر ہمیں اپنے جذبات کو ہر حال میں قابو میں رکھ کر اسلام اور مسلمان دشمن طاقتوں کو ایساسبق سیکھاناہے کہ جس سے اِن کے کلیجوں پر سانپ لوٹ جائے اور اِن کی اُمتِ مسلمہ کو مشتعل کرکے تماشہ دیکھنے والی سازش دم توڑجائے جس کے لئے ہمیںیہ کرناچاہئے کہ ہم پُرامن رہ کر اپنا احتجاج اُس وقت تک جاری رکھیں جب تک کفر کی طاقتوں کو اِس بات کا احساس نہ ہوجائے کہ اِنہوں نے ملتِ اسلامیہ کے مذہبی جذبات کو بھڑکاکے بڑی غلطی کی ہے اور اِسی کے ساتھ ہی جو اُمتِ مسلمہ ہے اِس کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ یہ 56 اسلامی ممالک پر مشتمل خواب خرگوش میں پڑی رہنے والی اُو آئی سی کی تنظیم کے مردہ ضمیر کو بھی جھنجھوڑے اور اِسے مجبورکرے کے یہ اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر عالمی سطح پرایسے افراد کولگام دینے کے لئے ایسے قوانین بنائے جو اُمتِ مسلمہ کی مقدس ہستیوں کی گستاخی کرنے کے مرتکب ہوتے ہیںجس کی وجہ سے عالمِ اسلام کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے اَب یہ وقت آگیاہے کہ اُوآئی سی اِس قسم کی سازش کرنے والوں کو قلع قمع کرنے کے لئے کچھ کردکھائے تاکہ پھر کوئی مسلم اُمہ کے مذہبی جذبات بھڑکانے کی سازش نہ کرسکے ۔
Muhammad Azim Azam Azam
About the Author: Muhammad Azim Azam Azam Read More Articles by Muhammad Azim Azam Azam: 1230 Articles with 895343 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.