تاریخ* عرس و وصال ماہ رمضان

تاریخ* عرس و وصال ماہ رمضان
سیدہ خدیجۃ الکبریٰ 10 رمضان
سیدہ فاطمۃ الزہرہ 3 رمضان 11 ھ
مولائے کائنات مولا علی علیہ السلام
حضرت علی المرتضیٰ 21 رمضان 40 ھ
سیدہ عائشہ صدیقہ 17 رمضان 57 ھ
حضرت خواجہ حبیب عجمی 9 رمضان 120 ھ
حضرت داؤد طائی 9 رمضان 174 ھ
حضرت سری سقطی 3 رمضان 253 ھ
حضرت یحییٰ بن معاویہ 18 رمضان 257 ھ
خواجہ عزیزان رامتنی 27 رمضان 721 ھ
شیخ نصیر الدین چراغ 18 رمضان 757 ھ
شیخ سید محمد غوث 14 رمضان 970 ھ
حضرت بو علی قلندر 9 رمضان
قاضی حمید الدین ناگوری 10 رمضان
سید محمد معصوم قادری 10 رمضان
حضرت سچل سرمست 14 رمضان
مفسر قرآں مفتی احمد یار خان نعیمی 3 رمضان 1391 ھ
علامہ سید احمد سعید کاظمی 25 رمضان 1406 ھ
شیخ لاسلام غوث زماں خواجہ قمر الدین سیالوی 17 رمضان 1401 ھ
مولانا عبدالکریم ابدالوی 4 رمضان 1424 ھ
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1289462 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.