خزانہ فل آٹا گل

ہمارے صدر محترم کئی بار میڈیا پر آکے یہ فرما چکے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پی پہلی دفعہ حکومت کے خزانے اتنے بھرے ہوئے ہیں کہ پہلے کبھی نہیں بھرے تھے۔

کیا خزانے بھرنے سے مہنگائی بھی بڑھتی ہے، سوال ہے یہ خزانہ فل آٹا،چاول،دالیں،سبزی سب بنیادی چیزیں گل۔

کوئی آدمی ٹی وی، موبائل، کریڈٹ کارڈ سے اپنا اور اپنے بچوں پیٹ نہیں بھر سکتا۔ 
Abrar Haider
About the Author: Abrar Haider Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.