طواف

مکے میں کوئی شکار نہیں ہو سکتا اگر شیر٬ سانپ یا بھیڑیا وغیرہ بھی حرم کی حدود میں داخل ہو جائیں تو اپنے شکار چھوڑ دیں گے ۔ وہاں ہزاروں بلکہ لاکھوں کبوتر ہیں لیکن کوئی کبوتر اگر وہ اندھا یا شدید بیمار نہ ہو تو کعبہ کی چھت پر نہیں اترتا ۔ چڑیوں کے غول کے غول دن رات گزرتے ہیں لیکن کوئی چڑیا کعبے کی چھت کے اوپر سے نہیں اڑتی ۔ جب کعبے کی چھت قریب آتی ہے تو چڑیاں اپنا راستہ بدل دیتی ہے
Bakhtiar Nasir
About the Author: Bakhtiar Nasir Read More Articles by Bakhtiar Nasir: 75 Articles with 102539 views A man likes for what he thinks you are; a woman for what you think she is. { Ivan Panin }.. View More