اپنے ماضی کو یاد کرو

میں نے جتنا وقت کو ضائع ہوتے ہوئے دیکھا ہے اتنے بے رحمی سے کسی چیز کو برباد ہوتے ہوئے نہیں دیکھا۔ہم ہمیشہ کامیاب لوگوں کے تذکرے کرتے ہیں ۔ لیکن کبھی ہم نے ان کے ماضی پر نظر ڈالا ہے کہ وہ کتنا مطالعہ کرتے
وقت کو کتنا انمول رکھتے ، وقت کی کتنی قدر کرتے ، تبھی تو تاریح نے بھی انہیں نہیں بولا ، وقت نے بھی ان کی قدر کیں ۔ اور وہ لوگ جنہوں نے وقت کو بہت بے دردی سے ضائع کیا ، پھر تاریح بھی ان کا ذکر ںہیں کرتی ۔ ان کو بہت ہی اسانی سے بول گئ ۔
لیکن تاریح اپنے اپ کو دہراتی ہے ۔ مجھے امید ہے کہ پھر سے اسے رجال اللہ تعالیٰ پیدا فرمادینگے کہ جو وقت کی قدر کرنگے ، اور تاریح ان کا استقبال بھی ہی عمدہ طریقے سے کرے گی ۔
اب میں تمہں کیا کہوں تم نے تو امنی ماضی ہی بلا دی ۔ اس لئے تو علامہ اقبال نے فرمایا تھا
وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارک قراں ہو کر 

Kashan Ahmad
About the Author: Kashan Ahmad Read More Articles by Kashan Ahmad: 2 Articles with 644 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.