میرا ملک

بیمار معاشرہ

"مرید!سرکار یہ پاکستان ترقی کیوں نہیں کرتا ؟
"باباجی!پتر اس ملک کے حکمران ہی اس ملک کے دشمن ہیں ،پتر 🇵🇰127 ارب ڈالر کے مقروض🇵🇰 ملک کا ڈپٹی کمشنرز ،اسسٹنٹ کمشنر 2 کروڑ کی گاڑی اور 6 سکیورٹی گارڈز کے ساتھ پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کر رہا ہوتا ہے کہ کہیں ایک ریڑھی والا🇵🇰 قوم کو لوٹ تو نہیں رہا۔۔۔۔؟
"مرید!اس طرح تو پھر بابا جی اس ملک اصل قرض یہ آفیسر ہیں ۔
"باباجی!ہاں پتر لیکن وہ وصولی عوام سے کرتے ہیں ۔
"مرید!تو بابا جی اس کا حل کیا ہے ؟
"باباجی!عدل وانصاف میں مساوات ۔

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 875 Articles with 459735 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More