افسوس


تیری!
"بیوی! میں نے اس لیے فون کیا ہے کہ تیری بہنیں آئیں ہیں ،جو پکانا ہے آ کر لا دیں ۔
"شوہر!کیا میری بہنیں تیری کچھ نہیں لگتیں ؟
"بیوی! میں نے یہ کب کہا ہے ۔۔۔۔؟
"شوہر!تو کیا تمہارے پاس پیسے نہیں کہ کچھ پکانے کے لیے منگوا لو۔۔؟
"بیوی! مجھے کیا پتہ کہ وہ کیا کھانا پسند کرتیں ہیں ؟
"شوہر! افسوس کی بات ہے کہ میری بہنیں آئیں تو کیا پکانا اور لانا ہے مجھے آ کر لانا ہو گا ۔۔۔۔؟اور تمہارے بہن بھائی آئیں تو آپ خود ہی بتا دیتی ہیں کہ فلاں لے آنا ۔۔۔!

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 875 Articles with 459786 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More