بھوک


"بیٹا! اباجان یہ آج آپ نے دادی اماں کی قبر پر فاتحہ کے بعد مٹی کے پیالے میں پانی کیوں رکھا...؟
"والد!بیٹا پرندوں کو بھی پیاس لگتی ہے۔۔۔۔!
"بیٹا!اور قبر پر چاول،دال وغیرہ کیوں پھینکی ۔۔۔؟
"والد!ظاہری بات ہے پرندوں کی بھوک کے لیے ۔۔۔!
"بیٹا!ابا جان معذرت کے ساتھ آپ کو آج پرندوں کی فکر ہے ۔۔۔۔۔لیکن افسوس کہ میری دادی اماں زندگی میں آپ کی اس فکر سے دور رہی۔۔۔!
"والد!بکواس بند کرو ۔

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 875 Articles with 459764 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More