آزادی


“ماں جی!اگست کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ،میں بھی جھنڈا لگاؤں گا ،آزادی کا جشن مناؤں گا ۔!
“ہاں پتر! آزادی کا مہینہ ہے ،جشن منائیں جائیں گئے ، جھنڈیاں لگائی جائیں گئی ،لیکن پھر یہی جھنڈیاں بازاروں میں خاک آلودہ نظر آئیں گئ ،اس نسل کو کیا پتہ پتر کہ ہمارے بڑوں نے اس آزادی کے لیے کتنی قربانیاں دی ہیں ۔۔۔۔۔ماں نے آنسو صاف کرتے ہوئے کہا ۔

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 876 Articles with 462024 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More