اقوال زریں

١)اللہ تعالی نے تجارت کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا ہے

٢)جواب دینے وقت جو سوچتا نہیں اسکی باتیں مہمل ہوتی ہیں

٣)صبر نصف ایمان ہے اور یقین پورا ایمان ہے

٤)تمہارے سب سے بڑے دشمن تمہارے برے ہم نشین ہیں

٥)اپنی مدد آپ کامیابی کا سنہرا اصول ہے

٦)مسلمان وہ ہے جس نے خالق کی خاطر مخلوق سے پیار کیا

٧)توبہ کرنا آسان ہے لیکن گناہ چھوڑنا مشکل ہے

٨)شکر گذار مومن عافیت وسلامتی کے قریب تر ہے

٩)اپنی نگاہیں جھکی رکھیں اور اپنی عفت کی حفاظت کریں

١٠)خوشدلی سے صدقہ دینا قبولیت کی نشانی ہے

١١)روزہ ہزاروں جسمانی اور روحانی امراض کا علاج ہے
Farooq E Azam
About the Author: Farooq E Azam Read More Articles by Farooq E Azam : 14 Articles with 28971 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.