طوطے پالنا منافع بخش کاروبار

دنیا بھر میں پر ندوں سے پیار کرنے والے کروڑوں لوگ ہیں جو ان خوبصورت پرندوں کی افزائش نسل کرکے اپنے گھروں میں خوبصورت ماحول پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ باعزت اور منافع بخش کاروبار بھی کررہے ہیں جو اب آہستہ آہستہ انڈسٹری کی شکل اختیار کر تا جارہا ہے اس سلسلہ میں اگاپورنس کلب آف پاکستان، جو پاکستان کی واحد لوبرڈ تنظیم ہے جوسوسائٹیBVAInternational بیلجیئم سے الحاق شدہ ہے اور BVA لوبرڈ کی افزائش نسل کے لیے کام کرتی ہے۔اگاپورنس کلب آف پاکستان کا قیام 2019 میں ہوا اور اللّہ کے فضل وکرم سے اگاپورنس کلب آف پاکستان پاکستان کی سب سے بڑی لوبرڈسوسائٹی ہے جس کے ممبران ک تعداد اس وقت جاوزکر گئی ہے 500 سے اگاپورنس کلب آف پاکستان ملک بھرمیں کام کر رہی ہے اور تنظیم ممبران کے مسائل حل کرنے میں مصروف عمل ہے۔ اگاپورنس کلب آف پاکستان نے رابطے کے لیے ملک بھر میں 50 سے زائد انفارمیشن آفیسرز موجود ہیں۔ اگاپورنس کلب آف پاکستان، پاکستان میں لوگوں کے نالج فراہم کرنے کا کام کر رہی بریڈنگ اور ان کی افزائش سے متعلقہ اور برڈ کی حفاظت کیسے کرنی ہے۔اگاپورنس کلب آف پاکستان، پاکستان اور دنیا بھر سے ایسے لوگو کے ساتھ Live session کرتی ہے جن کی معلومات لووبرڈ سے متعلق بہت زیادہ ہے اور ہم اپنے لوگوں کو زائدہ سے زیادہ نالج فراہم کر سکے۔پاکستان میں بھی ایسے کچھ لوگ ہے جو لوبرڈ کی ہابی کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہے اس میں سرفہرست ہنزلہ شریف ہے جن کا تعلق لاہور سے ہے۔لوبرڈ اب پاکستان میں صرف شوق نہیں رہا اب یہ ایک منافع بخش کاروبار بن گیا ہے اور بہت لوگ خاص طور پر خواتین با عزت طریقہ کے ساتھ یہ کاروبار کر رہی ہیں یہ کاروبار چھوٹے بڑے شہروں میں بلا تفریق پھیلتا جا رہا ہے بوریوالا سے تعلق رکھنے والے اگاپورنس کلب آف پاکستان کے عتیق الرحمن جنجوعہ نے اپنے گھر پر ہی setup لگایا ہوا ہے پرندے پال رہے ہیں اور رزقِ حلال کما رہے ہیں بلکہ ACP منیجمنٹ کا حصہ بھی ہیں ملک بھر کے مختلف شہروں کراچی میں اخلاق احمد فرحان خاور، فیصل آباد میں وجاہت پرویز، اسلام آباد میں سید فرجاد، شعور، رمضان، عثمان اور تنویر، گوجرہ سے محسن زبیر، چچہ وطنی سے رانا رفاقت علی، پشاور سے سمیع خان ،بوریوالا سے عتیق الرحمن جنجوعہ، لاہور سے مرزا عثمان، فوزل عظیم ، گجرانوالہ سے بلال اور وقاص اور سینکڑوں دوسرے بریڈرز نمایاں ہیں جو اس کاروبار اور شوق سے منسلک ہیں اگاپورنس کلب آف پاکستان اپنے ملک پاکستان کے لوگو کے ساتھ ہے اور کوشش کر رہا ہے کے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ھو۔ اسی سلسلے میں ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد ہوتا ہے جس سے نئے فینسیرز مستفید ہوتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اگاپورنس کلب اف پاکستان کی ویب سائٹ acpofficial.pk یا پھر اگاپورنس کلب اف پاکستان کی ہیلپ لائن 0300 2274357 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے گذشتہ دنوں آگا پورنس کلب آف پاکستان کے زیراہتمام راولپنڈی میں تقریب ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے ملک بھر سے تنظیم کے ممبران نے شرکت کی تقریب میں ماہرین نے ان خوبصورت اور نرم و نازک پرندوں کی دیکھ بھال بریڈنگ۔فیڈنگ۔علاج معالجے۔موسمی حالات گرمی سردی بیماریوں سے تحفظ اور ان کے علاج معالجے ادویات ویکسینشن کے حوالے سے آگاہی ڈی گئی لو برڈ ایک شوق اور مشغلہ ہے گھرکا کوئی نہ کوئی فرد ان سے محبت کرتا ہے یہ خوبصورت پرندے(طوطے)چھوٹے چھوٹے اور خوبصورت ہونے ساتھ قیمتی بھی ہیں ان کی پرورش اور دیکھ بھال انتہائی ضروری ہے اس دوران ان کی دیکھ بھال اور پرورش کے دوران بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان مسائل کے حل کے لئے ایک پلیٹ فارم آگا پورنس کلب آف پاکستان کے نام سے مہیا کیا گیا ہے جس کے عہدیداران اور دیگر ممبران آن کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں
 

Dr B.A Khurram
About the Author: Dr B.A Khurram Read More Articles by Dr B.A Khurram: 606 Articles with 471968 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.