فاریکس سے متعلق غلط فہمیاں ختم کرنے والے حقائق

’’بہت سارے لوگ، بہت ساری باتیں‘‘ یہ کہاوت فاریکس مارکیٹ پر پوری اترتی ہے۔ بین الاقوامی بروکر OctaFX چند عام غلط فہمیوں اور خدشات کے جوابات کے ذریعے فاریکس انڈسٹری کی نوعیت کا ایک مختصر جائزہ پیش کرتا ہے، اور اس کی مالیاتی خدمات کے دائرہ کے اندر
CFDs (فرق کیلئے معاہدہ) کے کام کی وضاحت بھی کرتا ہے۔

الجھاؤ ،تعلیم کا واضح ہم منصب ہے،خاص طور پر جب ایک بہت ہی پیچیدہ موضوع سے متعلق بات کی جارہی ہو،جیسے فاریکس،جہاں عام لوگوں کی جانب سے کئی سوالات اٹھتے نظر آتے ہیں،تو آیئے سب سے پہلے زیادہ دباؤ والے سوالات سے شروع کریں۔

فاریکس کیا ہے؟
اگر درست کیا جائے تو فاریکس ،تجارت کا مستقبل ہے ،یہ غیر ملکی کرنسیوں ں اور تبادلہ کی ایک متحرک ٹوکری ہے ،مکمل اصطلاح کو فارن ایکس چینج کہا جاتا ہے اور اس میں ایک کرنسی کو تبدیل کرنے کا عمل ہوتا ہے ،فارن ایکس چینج مارکیٹ فطری طور پر ڈی سینٹرلائزڈ ہوتی ہے ،یہ مکمل طور پر آن لائن ہوتی ہے اوریہاں مختلف ممالک،کرنسیوں اور اشیاء کی مختلف اقسام کا استعمال ہوتا ہے۔

فاریکس کا دائرہ-یہ کس پر مشتمل ہے ؟
فاریکس انڈسٹری کے اہم کردار میں سب سے پہلے بروکرز آتے ہیں،جو تجارتی خدمات فراہم کرتے ہیں اور پھر ان کے کلائنٹس،جو یہ خدمات حاصل کرتے ہیں اور اکثر باقاعدہ کلائنٹس ہوتے ہیں۔نیز فاریکس خدمات لیکویڈیٹی فراہم کرنے والوں کے ساتھ ضروری تعلقات پر انحصار کرتی ہے ،وہ ثالث کے طور پر کام کرتے ہیں جو تجارت کی جانے والی کرنسیوں کیلئے انتہائی درست قیمت کا تخمینہ پیش کرکے تاجروں کو فاریکس مارکیٹ تک رسائی فراہم کرتے ہیں۔یہاں عالمی اور مقامی فاریکس بروکرز ہیں،جس کی رسائی اور ریگولیٹری کا دائرہ جس قدر بڑا ہوگا،وہ اتنا ہی بڑا فاریکس بروکر ہوگا۔

لائسنس کا مسئلہ کیا ہے؟
عالمی فاریکس بروکرز بہت سے ممالک میں کام کرتے ہیں۔انہیں اکثر متعدد بین الاقوامی دستاویزات کے ذریعے عالمی سطح پر کام کرنے کی اجازت دی جاتی ہے ،جس طرح OctaFXایک بین الاقوامی کاروباری کمپنی ہے ،یہ دنیا بھر میں کلائنٹس کو عالمی مالیاتی خدمات کی فراہمی کیلئے مطلوبہ دستاویزات کی حامل ہے ۔

عالمی سطح پر تسلیم شدہ فاریکس بروکرز کے طور پر کام کرنے کا ایک فائدہ ان کے تجارتی حالات ہیں جو وہ اپنے کلائنٹس کو پیش اور محفوظ کرنا چاہتے ہیں،عالمی فاریکس بروکرز کے پاس منصفانہ اور مسابقتی تجارت اور سرمایہ کاری کے حالات کے ساتھ پیش کرنے کیلئے وسیع اقسام کی مالیاتی خدمات ہوتی ہیں،جس کی فارن ایکس چینج مارکیٹ میں کمی ہوتی ہے ،لہذا ایسے مواقع پیدا ہوتے ہیں،جو دوسرے حالات میں قابل حصول نہیں ہوتے۔

جیسا کہ اوپر ذکر کیا گیا کہ فاریکس مارکیٹ کیلئے ڈی سینٹرلائزیشن بہت ضروری ہے ،یہ بغیر کسی استثنیٰ کے آن لائن کام کرتا ہے اور مختلف خطوں ،یہاں تک کہ بر اعظموں ،قومی کرنسیوں اور اشیاء کی وسیع اقسام کا استعمال کرتا ہے۔حتیٰ کہ مقامی بروکرز کو بھی بین الاقوامی شراکت داروں کی کچھ خصوصیات اور فوائد کا استعمال کرنا چاہیئے جیسا کہ ادائیگی کا نظام اور دیگر خدمات۔لہذا ایسا لگتا ہے کہ یہ مکمل طور پر کسی ایک خاص ملک تک محدود نہیں رہ سکتا۔

فاریکس میں CFDsکا کیا کردار ہے؟
CFDsکا مطلب ہے معاہدہ برائے فرق،یہ مالیاتی پراڈکٹس ہیں جو فاریکس اور سی ایف ڈی بروکرز اپنی خدمات میں پیش کرتے ہیں،سی ایف ڈی بنیادی طور پر ایک بروکر اور اس کے کلائنٹ کے درمیان اس وقت فرق کی ادائیگی کا ایک معاہدہ ہوتا ہے،جب کسی اثاثہ کی قیمت بدل جائے۔

اس کا استعمال کرنے والے سرمایہ کار اور تاجر در حقیقت خود بنیادی اثاثہ کے مالک نہیں ہوتے،تاہم جو چیز داؤ پر لگی ہو،اس اثاثہ پر قیمت کے فرق کو دیئے گئے سی ایف ڈی کے استعمال کے دوران محسوس کیا جاسکتا ہے۔قیمت کا یہ فرق بروکر اور کلائنٹ کے درمیان معاہدہ کا معاملہ ہے ،اس میں معاہدہ کی معیاد ختم ہونے کا لمحہ اہم ہے ،اس وقت قیمت کا فرق کا فیصلہ بروکر کی جانب سے سرمایہ کاروں کی ادا کی جانے والی آمدنی پر ہوتا ہے۔یہ سرمایہ کار پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ سی ایف ڈی میں داخل ہوتے وقت اس بات کاتعین کرے کہ آیا سی ایف ڈی کے خاتمہ کے وقت اثاثہ بڑھے گا یا کم ہوگا-نفع یا نقصان اس کاروباری فیصلہ کے نتیجہ پر منحصر ہے۔زیادہ سے زیادہ تکنیکی تجزیہ اور قریب سے مارکیٹ رجحانات کی پیروی سے نتائج کو اپنے حق میں بدلا جاسکتا ہے۔لہذا مالیاتی صنعت میں سی ایف ڈی کو ایک دانا اور قابل سرمایہ کار کیلئے جدید تجارتی حکمت عملی سمجھا جاتا ہے۔

تو فاریکس ایک جوا نہیں ہے ؟
جوا ایک غلط کھیل ہے اور کسی کے بھی جیتنے کے امکانات ہمیشہ غیر یقینی ہوتے ہیں،جواری کا مسلسل یہ یقین ہوتا ہے کہ مشکلات اس کے خلاف کھڑی ہیں اور جس کے ساتھ وہ جوا کھیلتے ہیں ،ان کے مقابلے میں اس کے جیتنے کے امکانات انتہائی کم ہیں،کوئی بھی سلاٹ مشین کے اگلے کمبینیشن اور بلیک جیک کارڈ کی پوزیشن سے متعلق تجزیہ یا پیش گوئی نہیں کرسکتا۔

تاہم فاریکس ٹریڈرز،اور خاص طور پر باشعور افرادمشکلات کو اپنے حق میں بدل دینے والی مختلف تجارتی حکمت عملیوں کے ساتھ آتے ہیں،وہ مارکیٹ کے رجحانات اور اتار چڑھاؤ کا پتہ لگانے کیلئے تجزیہ کے مختلف ٹولز استعمال کرتے ہیں،تا کہ ایک ایسی پوزیشن کو کھولا جاسکے جو ان کے حق میں نفع بخش ثابت ہو۔

اسی طرح مارکیٹ کے رویے کیلئے پوری طرح تیار رہتے ہوئے،خطرہ کے انتظام کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اور متعلقہ معلومات جمع کرکے،کچھ ہنر مند تجارتی پیٹرن کے بعد وہ ایک منافع بخش مجموعی پوزیشن تیار کرنے سے متعلق یقین رکھ سکتے ہیں۔

ایک بار پھر،فارن ایکس چینج مارکیٹ ڈی سینٹرلائزڈ ہے،تاہم ساتھ ساتھ یہ عالمی سطح پر ایک ریگولیٹڈ اور گہرائی کے ساتھ قائم کردہ مالیاتی مارکیٹ ہے۔مزید بر آں بائنری آپشنز ،فاریکس نہیں ہیں اور نہ ہی فاریکس ،بائنری آپشنز ہیں،کسی بھی قسم کے جوئے کو چھوڑ دیں،جیسا کہ چند انٹر نیٹ پر دعویٰ کی کوشش کررہے ہیں۔سیکھنے اور باقاعدہ منافع کمانے اور حتیٰ کہ بار بار آمدن کیلئے ایک ہنر ہے ،لیکن مالیاتی مارکیٹیوں میں ایسی کسی بھی جائز کوشش کیلئے تعلیم اور سیکھنے کے عمل کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کی تربیت کیلئے تیار رہنا ہوگا۔


 

Usman Sohail
About the Author: Usman Sohail Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.