اب سوچ میرے دوست

ہم سب مسسلمان ہیں ہم سب کا فرض ہے کہ مسلمان ہونے کے ناطے ایک سوچ رکھیں کہ آج دنیا میں کیا ہو رہا ہے

بے حیائی٬ فحاشی عام ہوگئی ہے اولاد ماں باپ کی خدمت نہیں کرتی نماز کی پابندی نہیں الله تعالیٰ کو بھول گئے ہیں رسول الله کی اطاعت سے نفرت مال و زن سے محبت ہے عیش و آرام کو اپنایا صبر کو بھول گئے سکون د ہ بستر اپنایا قبر کو بھول گئے دنیاوی آرام وسکون کو اپنایا آخرت کو بھول گئے

کچھ سوچ میرے دوست کچھ سوچ کچھ سوچ
Ahsan Mehmood Nasir
About the Author: Ahsan Mehmood Nasir Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.