پلیز ۔ اپنوں کی دِل سے قدر کیجیے

گھڑی میں تین سُوئیاں ہوتی ہیں جن میں ایک سُوئی سیکنڈ والی سُوئی کے نام سے مشہور ہے یہ سیکنڈ والی سُوئی اپنا وجود تو رکھتی ہے پر اِسکا ذکر نہیں کیا جاتا سب یہی کہتے ہیں دس بج کر پندرہ منٹ ہو گئے ہیں کبھی کسی نے یُوں نہیں کہا دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں جبکہ یہ سیکنڈ والی سُوئی دونوں سے زیادہ محنت ومشقت کرتی ہے اور اُن دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے ہماری زندگی میں بھی بہت سے لوگ اِسی سیکنڈ والی سُوئی کی مانند ہوتے ہیں جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں اُنکا اہم کردار ضرور ہوتا ہے...!!

اِن اپنوں کی دِل سے قدر کیجيے...!
Asif Jaleel
About the Author: Asif Jaleel Read More Articles by Asif Jaleel: 225 Articles with 252512 views میں عزیز ہوں سب کو پر ضرورتوں کے لئے.. View More