کیوں

السلام و علیکم

کیا کسی کہ پاس اس سوال کا جواب موجود ہے؟ جس کا سوال کیوں ہے۔ شاید کسی کے پاس نہ ہو ہوتا تو اب تک مل گیا ہوتا پر ممکن ہے کبھی مل ہی جائے کیونکہ تلاش اور کوشش کامیاب ہو بھی جایا کرتی ہے لگن سچی ہو تو۔ ہمیں آزاد ہوئے نصف صدی سے زیادہ عرصہ بیت چکا پر ہم اب تک آزاد کیوں نہ ہو پائے صدیوں سے دہشت گردی کہ خلاف جنگ جاری ہے اسکی تکمیل اب تک کیوں ممکن نہ ہو سکی امن کے لئے کتنی جانیں قربان ہو چکی پر اب تک امن کی فاختہ تک رسائی کیوں نہ ہو سکی۔

uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 462101 views Pakistani Muslim
.. View More