معاشرہ

آپ سب کی خدمت میرا سلام

بہت سے لوگوں نے بہت کچھ لکھا اور لکھتے بھی ہیں سب بہت بہترین کام کرتے ہے ۔ان سب کا مقصد جو مجھے لگتا ہے وہ یہی ہوتا ہے کے معاشرے میں جو بگاڑ ہے وہ کیسے سدھاریں اور یہ کام سب بہترین طریقے سے کر رہیں ہے ۔میری بھی یہی کوشش ہوگی باقی سب کی طرح تو میں آرٹیکلز نہیں لکھ سکتا تھوڑی سی کوشش ہوگی

جو مجھے لگتا ہے سب سے برا بگاڑ جو ہے معاشرے میں وہ یہ کہ جتنی بھی اچھی باتیں ہے یا جن باتوں سے ہماری اصلاح ہونی ہے وہ ہم دوسرے کے لئے سمجھتے ہے سب سے پہلے ہمیں اپنے آپ کو ٹھیک کرنا ہوگا جب تک ہم ٹھیک نہیں ہونگے معاشرہ بھی ٹھیک نہیں ہوسکتا سب سے بری کمزوری یہی ہے کوئی اپنی غلطی ماننے کو تیار نہیں اپنی اصلاح کرنے کو تیار نہیں ہم کہتے تو ہے ہمارے معاشرے میں اتنی برائی ہے اتنا گرا ہوا ہے تو اس کو ٹھیک کرنا بھی ہماری زمیداری ہے جب معاشرہ اچھا ہوتا ہے تو فخر سے کہتے ہو کے ہم اس معاشرے میں زندہ ہے اور کہنا بھی چاہیے لیکن جب بگاڑ ہو تو اس کو سدھارنا بھی تو ہم نے ہے نا ہم نے ایسا نہیں کے صرف برے لوگ ہے دیکھے اچھے لوگوں سے بھی یہ معاشرہ بھرا پڑا ہے اور ان اچھے لوگوں کو آپ اور ہم کبھی بھولا نہیں سکتے تو ہم بھی ان کے طرح نا بنے ہم سب کے غلطی ہے اس میں ہم نے ہی بگاڑا ہے ہم ہی سنوارے گے انشااللہ عہد کریں جو برائی ہم دیکھیں گے اسے درست کرنے کے کوشس ضرور کریں گے ۔

یہ میری ایک چھوٹی سی کوشش۔
 

Muzzammil
About the Author: Muzzammil Read More Articles by Muzzammil: 2 Articles with 1078 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.