ایک دلچسپ حقیقت اور کرونا وائرس

جان لیوا اور محلق کرونا وائرس نے دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور پوری دنیا میں ایمرجنسی کی سی صورتحال پیدا کردی ہے_

اس کے ساتھ ساتھ بہت سی conspiracy theories بھی شوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں_ نیٹ سے لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ یہ ایک biological warfare ہے جس میں امریکہ یا پھر چین کے کچھ دشمن ممالک اس میں ملوث ہیں_

آج سے 10 سال قبل ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی ایک فلم جس میں کرونا وائرس اور اس وقت دنیا میں جو صورتحال ہے اس کے ساتھ حیران کن حد تک مماثلتیں پائ جاتی ہیں_ کیا تقریبا 10 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم میں کرونا وائرس پھیلنے کی پیشگوئی کی گئ تھی؟

سن 2011ء میں ریلیز ہونے والی فلم Contagion اس برس زیادہ کمائی کی جانے والی فلموں میں 62ویں نمبر پر تھی_ لیکن فلم contagion گوگل پر سب سے زیادہ search کی جانے والی فلم اور امریکہ میں apple itunes store پر سب دے زیادہ ڈاون لوڈ کی جانے والی فلموں میں حیرت انگیز کم بیک کیا ہے_ اور اب 3 ماہ کے کم عرصے میں میں فلم Contagion، ہیری پورٹر فرانچائز کی 8 فلموں سے پیچھے ہے_ تو فلم Contagion اور اس وقت کرونا وائرس اور پوری دنیا میں جو صورتحال ہے اس میں کیا مماثلت ہے؟ فلم Contagion کی حقیقت کے ساتھ حیران کن حد تک مماثلت ہے_

اس فلم میں ایک کردار کو MEV-1 نامی وائرس کو ایک chef سے ہاتھ ملانے سے لگتا ہے اور اس chef کو یہ وائرس ذبح شدہ شور کو ہاتھ لگانے سے لگا تھا اور یہ ایک چمگادڑ سے متاثر ہوا تھا_

وہ گھر واپس آتی ہیں_ شدید بیمار ہوجاتی ہیں اور چند دن بعد ہلاک ہو جاتی ہیں_ اور ان کا بیٹا بھی جلد ہی مر جاتا ہے_ لیکن Nacdamen کا مدافتعی نظام، جو اس فلم ان کے شوہر کا کردار نبھا رہی ہیں، وہ اس وائرس سے انھیں محفوظ رکھتا ہے_

اب حقیقت میں بھی ماہرین صحت کا خیال ہے کہ گزشتہ برس چین کے شہر وہان سے پھیلنے والا کرونا وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا تھا _ حتی کہ یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کرونا وائرس بھی چمگادڑوں سے ہی شروع ہوا تھا _

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی طرح فلم میں فرضی وائرس بھی انسانوں کے مابین قریبی رابطے کے ذریعے اور آلودہ جگہوں کو چھونے سے پھیلا تھا_

جبکہ فلم میں وباء پھیلنے کا شبہ ہوتا ہے تب Epidemic Intelligence Service کے عمل کو روانہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ متاثرہ لوگوں کی شناخت اور انھیں الگ الگ کر سکے _ فلم میں امریکی شہر شکاگو مو قرنطینہ بنایا جاتا ہے_ جو چین میں رونما ہونے والے بڑے پیمانے پر لاک ڈاون کا آئینہ دار ہے_

فلم Contagion کی دوبارہ واپسی نے Scott Z. Burns کو بھی حیرت میں ڈال دیا ہے_ جنھوں نے اس فلم کا اسکرپٹ لکھا تھا _

لیکن اس تمام تر صورتحال نے ایک بات تو واضح کردی ہے کہ آج سے قبل تقریبا 10سال پہلے ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی ایک فلم contagion کی ابھی کی دنیا بھر کی صورتحال اور کرونا وائرس سے حیران کن حد تک مماثلتیں ہیں_

Muhammad Uzair
About the Author: Muhammad Uzair Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.