عربی کا گمراہ کن خطبہ

کسی نادان اور نا سمجھ نے عربی کا خطبہ ایجاد کیا ہے جس میں خطبہ مسنونہ کے بنیادی تقاضوں کو نظر انداز کر تے ہوئے موصوف نے زبردست قسم کی غلط سلط غیر ضروری لفاظی کی ہے اور ایک نہایت سنگین منکرین حدیث والی غلطی بھی کی ہے ،
’’أویتبرک بغیرہ من نبی و...........فعلیہ الخسران والوبال‘‘
’’جس نے اللہ کے سوا کسی نبی وغیرہ سے تبرک حاصل کیا تو وہ خسارے میں ہے اورگناہ میں مبتلا ہے‘‘ ۔

حالانکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تبرک حاصل کرنے پر صحیح احادیث موجود ہیں لیکن مذکورہ شخص ان احادیث کا منکر ہے۔ لہٰذا اہل سنت و الجماعۃ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس خطبے سے اجتناب کریں اور اس گمراہ کی لفّاظی اور ملمع کاری سے ہوشیار رہیں۔ ہمارے اسلاف کے بہترین خطبے موجود ہیں، جن میں سے ایک حضرت شاہ اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کا جامع خطبہ ہے،جمعہ کے دن یہی پڑھا کریں۔
Hussain Ahmed
About the Author: Hussain Ahmed Read More Articles by Hussain Ahmed: 2 Articles with 2867 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.