دورِ جدید میں قیادت کا فرضی فقدان

فرد اپنے مفاد کیلیے خاندان کا سربراہ خاندان کیلے قبیلے کا سردار قبیلے کیلے قوم کا راہنما قوم کیلے اکائی سے اقوام تک کی سوسائیٹیز مفاد پرست گروہوں میں تقسیم ہوچکی ہیں-

آج کے دور میں قیادت کا فرضی فقدان اپنے عروج پر ہے انسان نے ماضی میں قربان انسانوں کے علم پر اپنے آپ کو قائد منوایا جدید دور میں ایسی کوئی شخصیت نظر نہیں آتی جو عالمگیر ہوتے ہوئے قائد کی صلاحیت رکھتی ہو-

تسخیرِ کائنات سے انوکھے اور غیر مانوس مسائل کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد بھی آج کے تنظیمی۔ حکومتی۔ اداروں اور قائدوں کے ناکام ہونے کا باعث بن رہا ہے-

دقیانوسی سیاست پر انحصاراقوام کا عالمگیریت کے دور میں داخل ہوتے ہی عالمگیر فرعون ہامان قارون سے ٹکراؤ اقوام کی شکست کا باعث بن سکتا ہے-

جب تک عالمگیریت کی دعویدار اقوام ملکیت کے دعوے سے دستبردار نہیں ہوتیں عالمگیریت کی دعویدار نہیں ہوسکتی ملکیت سے دستبرداری ہی آفاقی دور میں پہلا قدم ثابت ہوسکتا ہے-

وسلام
asif sheikhani
About the Author: asif sheikhani Read More Articles by asif sheikhani: 16 Articles with 13251 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.