سیدہ کائنات از کتب اہل سنت حصہ چودھواں

۹۸۔ان فاطمۃ سلام اللہ علیھا وزوجھا وابناھاومن احبھم مجتمون مع النبی صلی اللہ علیہ وآلہ
پنجتن پاک اوران کے تمام محب قیامت کے دن ایک ہی جگہ ہوں گے
۹۸۔عن علی رضی اللہ عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لفاطمۃ :انی وایاک وھذین وھذا الراقد فی مکان واحد یوم القیامۃ
"حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے
وسلم فی مکان واحدیوم القیامۃ۔ ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ فاطمہ سلام اللہ سے فرمایا:اے فاطمہ میں توایک یہ دونوں (حسن وحسین )اوریہ سونے والا حضرت علی کیونکہ اس وقت آپ سو کر اٹھے ہی ہوں گے
حوالاجات
۱۔احمد بن حنبل المسند ۱:۱۰۱
۲۔بزارالمسند ۳:۲۹،۳۰، رقم ۷۷۰
۳۔احمد بن حنبل فضائل الصحابہ ۲:۶۹۲رقم ۱۱۸۳
۴۔ہیثمی نے مجمع الزوائد (۹:۱۶۹،۱۷۰)میں کہا ہے احمد بن حنبل کی روایت کردہ حدیث کی سند میں قیس بن ربیع کے بارے میں اختلاف ہے جبکہ بقیہ تمام رجال ثقہ ہیں
۵۔شیبانی السنہ ۲:۵۹۸، رقم ۱۳۲۲
۶۔ابن اثیراسد الغابہ
۹۹۔عن علی رضی اللہ عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال :انا وعلی وفاطمۃ وحسن وحسین مجتمون ومن احبنایوم القیامۃ ناکل ونشرب حتی یفرق بین الحباد۔
"حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:میں علی ،فاطمہ ،حسن ،حسین اورہمارے محبین سب روز قیامت ایک ہی جگہ اکٹھے ہوں گے قیامت کے دن ہمارا کھانا پینا بھی اکٹھا ہو گا یہاں تک کہ لوگوں میں فیصلے کردیئے جائیں گے "
فر معرفۃ الصحابہ ۷:۲۲۰
حوالاجات
۱۔ہیثمی نے مجمع الزوائد (۹:۱۷۴)میں کہا ہے کہ اسے طبرانی نے روایت کیا ہے
۲۔طبرانی المعجم الکبیر ۳:۴۱، رقم ۲۶۲۳
اورمیں اس کے رایوں کو نہیں جانتا۔

قالت ام المومنین عائشۃ رضی اللہ عنھا ۔۔۔۔فاطمۃ سلام اللہ علیھا افضل الناس بعد ابیھا"
فرمان حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا ۔۔۔بعد از مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم افضل ترین ہستی سیدہ
زہرا سلام اللہ علیھا ہیں
۱۰۰۔عن عائشۃ رضی اللہ عنھا قالت :مارایت افضل من فاطمۃ رضی اللہ عنھا غیرابیھا۔
"حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ میں نے فاطمہ رضی اللہ عنھا سے افضل ان کے بابا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ کسی شخص کو نہیں پایا۔
حوالاجات
۱۔طبرانی المعجم الاوسط ۱۳۷۳، رقم ۲۷۲۱
۲۔ہیثمی نے مجمع الزوائد (۹:۲۰۱) میں کہا ہے کہ اسے طبرانی اورابویعلی نے روایت کیا ہے اوراس کے رجال صحیح ہیں
۳۔شوکانی درالسحابہ فی مناقب القرابة والصحابہ ۲۷۷،رقم ۲۴
۱۰۱۔عن عمرو بن دینار قال :قالت عائشہ
"عمر بن دنیا رحمة اللہ علیہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے فرمایا :فاطمہ رضی اللہ عنھا کے بابا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سوا میں نے فاطمہ رضی اللہ عنھا سے زیادہ سچا کائنات میں
رضی اللہ عنہ :مارایت احد اقط اصدق من فاطمۃ غیر ابیھا کوئی نہیں دیکھا"
حوالات
ابو نعیم حلیۃ الاولیاء وطبقات الاصفیاء ۲:۴۱،۴۲

قال عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ
فاطمۃ سلام اللہ علیھا احب الناس بعد ابیھا"
عن عمررضی اللہ عنہ انہ دخل فاطمۃ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فقال یا فاطمۃ واللہ
"حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کے ہاں گئے اورکہا: اے فاطمہ !خدا کی قسم !میں نے آپ کے
مارایت احد احب الی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منک واللہ ماکان احد من الناس بعد ابیک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احب الی منک سوا کسی شخص کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک ترنہیں سوائے آپ کے بابا کے"۔
حوالاجات
۱۔حاکم المستدرک ۳:۱۶۸،رقم ۴۷۳۶
۲۔ابن ابی شیبہ المصنف ۷:۴۳۲، رقم :۳۷۰۴۵
۳۔شیبانی الآحادو المثانی ۵:۳۶۰، رقم ۲۹۵۲
۴۔احمد بن حنبل فضائل الصحابہ ۱:۳۶۴، رقم ۵۳۲
۵۔خطیب بغدادی تاریخ بغداد۴:۴۰۱
۲۷۔عن ثوبان مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال :کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اذامسافر کان آخر عھدہ یا نسان من اھلہ فاطمۃواول من یدخل علیھا اذا قدم فاطمہ (۲۷)
"حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ثوبان رضی اللہ عنہ نے فرمایا :حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفرکا ارادہ فرماتے تواپنے اہل وعیال میں سے سب کے بعد جس سے گفتگو فرما کر سفرپرروانہ ہوتے وہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا ہوتیں ،اورسفر سے واپسی پر سب سے پہلے جس کے پاس تشریف لاتے وہ بھی حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا ہوتیں "

۱۔ عن انس بن مالک رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ن یمربباب فاطمہ ستۃ اشھر اذا خرج الی صلاة الفجر ،یقول :الصلاة یا اھل البیت انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت ویطھرکم تطھیرا(۱)
"حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ چھ ماہ تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ معمول رہا کہ جب نماز فجر کے لیے نکلتے اورحضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے دروازے کے پاس سے گزرتے تو فرماتے :اے اہل بیت !نماز قائم کرو ۔(اورپھر یہ آیت مبارکہ پڑھتے )اے اہل بیت اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ہر طرح کی آلودگی دور کردے اورتم کوخوب پاک وصاف کردے
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1290564 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.